محبت کی داستان جب بھی لکھی جائے گی ان دونوں کو یاد رکھا جائے گا عمار اور زینب 2011 میں پنجاب یونیورسٹی میں سوفٹویر انجینئرنگ کے لیے گئے اور آپس میں محبت ہو گئی اور دونوں خاندانوں میں شادی کا معاملہ طے ہو گیا اور 10 اگست 2018 کی تاریخ مقرر ہوئی تو ٹھیک نکاح سے 10 دن پہلے زینب کو تکلیف محسوس ہوئی تو چیک اپ کروایا تو پتہ چلا کہ زینب کو بلڈ کینسر ہے، جب عمار کو پتہ چلا کہ کینسر ہے پھر اس نے زینب کو چھوڑنے کی بجائے پکا عہد کر لیا کہ اب شادی کرنی ہے تو زینب سے ہی کرنی ہے بس اور اسکے علاج کا فیصلہ کیا عمار نے زینب سے 10 اگست کو شرعی نکاح کیا اور شوکت خانم سے علاج کروایا.. لیکن ئے بیمارے خطرناک اسٹیج تک پہنچ چکی تھی تو پھر اس علاج کے لیے انہیں چائینہ جانا پڑا 7 کروڑ روپے اس علاج کا خرچہ آیا اور 2 ماہ چائنا میں رہ کر زینب کا علاج کیا گیا... عمار کے بھائیوں نے بیرون ملک اپنا کاروبار بیچا پیسہ جو ملا پاکستان لے آیا،، عمار کی والدہ نے سارا سونا بیچا زینب کے والدین نے سارا سونا بیچا اور پاکستانیوں سے فنڈنگ اکھٹی کی اور 7 کروڑ روپے جمع کیے. عمار...
پاکستان کیلئے ; بڑی خوشخبری آگئی; ، ریکو ڈک کیس میں پی آئی اے کی پراپرٹی ضبط کرنے کیخلاف پاکستان کیس جیت گیا۔ برٹش ورجن آئی لینڈ کی ہائیکورٹ کی جانب سے پی آئی اے کے حق میں فیصلہ سنادیا گیا۔ اس سے قبل ; ریکوڈک کیس میں ٹیتھیان کاپر کمپنی کے حق میں فیصلہ دیا گیا تھا. تاہم اب پی آئی اے کے خلاف دیے گئے. تمام فیصلے واپس لے لیے گئے ہیں۔ عدالت کے فیصلے کے بعد روز ویلٹ ; ہوٹل نیویارک اور اسکرائب ہوٹل پیرس بھی پاکستان کو واپس مل گئے ہیں۔ اٹارنی جنرل ;آف پاکستان خالد جاوید خان ; کے مطابق عدالت نے قانونی کارروائی پر اٹھنے والے پاکستان کے اخراجات بھی ; ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ, ٹیتھیان کاپر کمپنی کو روٹین میں اپیل کا حق دیا گیا ہے. لیکن اگر اپیل دائر کی گئی تو پاکستان اس کا بھی سامنا کرنے کیلئے تیار ہے۔