پاکستان کیلئے ; بڑی خوشخبری آگئی; ، ریکو ڈک کیس میں پی آئی اے کی پراپرٹی ضبط کرنے کیخلاف پاکستان کیس جیت گیا۔
برٹش ورجن آئی لینڈ کی ہائیکورٹ کی جانب سے پی آئی اے کے حق میں فیصلہ سنادیا گیا۔ اس سے قبل ; ریکوڈک کیس میں ٹیتھیان کاپر کمپنی کے حق میں فیصلہ دیا گیا تھا. تاہم اب پی آئی اے کے خلاف دیے گئے. تمام فیصلے واپس لے لیے گئے ہیں۔ عدالت کے فیصلے کے بعد روز ویلٹ ; ہوٹل نیویارک اور اسکرائب ہوٹل پیرس بھی پاکستان کو واپس مل گئے ہیں۔
اٹارنی جنرل ;آف پاکستان خالد جاوید خان ; کے مطابق عدالت نے قانونی کارروائی پر اٹھنے والے پاکستان کے اخراجات بھی ; ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ, ٹیتھیان کاپر کمپنی کو روٹین میں اپیل کا حق دیا گیا ہے. لیکن اگر اپیل دائر کی گئی تو پاکستان اس کا بھی سامنا کرنے کیلئے تیار ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.