Skip to main content

سپریم کورٹ نے کورونا وائرس از خود نوٹس کی سماعت کے دوران حکومت کو زبردست حکم جاری کر دیا ...................



سپریم کورٹ نے آکسیجن سلینڈر کی قیمت مقر'ر کرنے کا حکم جاری کر دیاہے اور ہدایت دی ہے کہ , قیمت کے تعین کا طریقہ کار بھی وضع کیا جائے ۔ 

سرپم کورٹ میں کورونا وائرس از خود نوٹس کی سماعت ہوئی جس دوران ڈریپ حکام نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ,;  وینٹی لیٹرسمیت کئی آلات ملک میں تیارہورہے ہیں،چیف جسٹس گلزاراحمد نے استفسار کیا کہ;,  غیررجسٹرڈآلات اورادویات کی درآمدکی اجازت کیوں دی؟حکومت کوکیسے;  معلوم ہوگاکہ کونسی چیزمنگوائی جارہی ہے؟طبی آلات کی دستیابی کی کیاصورتحال ہے؟

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں بتایا کہ ; ڈریپ اوراین ڈی ایم اے کی رپورٹس جمع کرادی ہیں، 30 اپریل کوحکومت نے ;   غیر رجسٹرڈادویات کی درآمدکااین اوسی جاری کیا،چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ;  کیاکوئی تحقیقات کیں کہ ادویات کیوں منگوائی جارہی ہیں؟ ڈریپ حکام نے کہا کہ ,; کوروناسے متعلق کسی بھی دواکی قلت نہیں،ایکٹمراانجیکشن کے علاوہ کئی ادویات کااسٹاک موجودہے ۔

جسٹس مظہر عالم نے کہا کہ ایکٹمراکے حوالے سے کافی منفی رپورٹس ہیں،چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ;,  پاکستان سٹیل سے آکسیجن کی بڑی مقدارمل سکتی ہے،پاکستان اسٹیل کے آکسیجن پلانٹ کوفعال کیاجاسکتاہے۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ ,; پاکستان سٹیل کاآکسیجن پلانٹ;  40 سال پراناہے،آکسیجن پلانٹ فعال کرنے پرایک ارب لاگت آئے گی۔

سپریم کورٹ نے ;  حکومت کو دو روز میں آکسیجن سلینڈر کی قیمت کا تعین کرنے کا حکم جاری کر دیاہے اور کہاہے کہ قیمت کے;  تعین کا طریقہ کار بھی وضع کیا جائے ۔عدالت نے سلینڈر کی قیمتوں کا تعین کرنے;     کا حکم خیبر پختون خوا حکومت کی درخواست پر جاری کیا ۔اٹارنی جنرل کے پی کے کا کہناتھا کہ ,;   قیمت مقرر نہ ہونے پر سپلائرز من مانے ریٹ وصول کر رہے ہیں ، سربراہ ڈریپ نے کہا کہ آکسیجن وزارت صنعت کے ماتحت ہے ہمارا   ; اس سے تعلق نہیں ہے ۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ عدالت کو ;  آکسیجن سے متعلق تفصیلی رپورٹ فراہم کریں گے ۔


Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسٹیٹ بینک نے روزگاراسکیم میں تین ماہ کی توسیع کردی

اسٹیٹ بینک نے ملازمین کی مدد کے لیے روزگار اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کرتے ہوئے اس کا دائرہ کار بڑھا دیا۔ کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد اسیٹٹ بینک نے کاروباری اداروں اور گھرانوں کو معاشی امداد فراہم کرنے اور معاشی اثرات کا مقابلہ کرنے کی خاطر روزگار اور سرمایہ کاری کی معاونت کے لیے کئی ری فنانس اسکیمیں متعارف کرائیں۔ روزگار اسکیم کے تحت کاروباری اداروں کو اجرتوں اور تنخواہوں کے اخراجات کے لیے رعایتی قرضے فراہم کیے جاتے ہیں بشرطیکہ وہ قرضے کی مدت کے دوران اپنے ملازمین کو برطرف نہ کرنے کا وعدہ کریں۔ اسٹیٹ بینک نے اس اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی ہے اور اب یہ ستمبر 2020ء تک کے لیے ہوگی۔ اب کاروباری ادارے اجرتوں اور تنخواہوں کے لیے زیادہ سے زیادہ چھ ماہ کی مدت کے لیے، جو اپریل 2020ء سے ستمبر 2020ء تک ہوگی، فنانسنگ حاصل کرسکیں گے۔ عملاً اس کا مطلب یہ ہے کہ کاروباری ادارے نہ صرف جولائی سے ستمبر 2020ء تک تین ماہ کی مدت کے لیے اجرتوں اور تنخواہوں کی فنڈنگ کی خاطر قرضے لے سکیں گے بلکہ اپریل تا جون 2020ء کے دوران ادا کی گئی اجرتوں اور تنخواہوں کی رقم واپس بھی لے سکیں...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔