خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں;' قائم مسجد قاسم علی خان نے کل عید الفطر کا اعلان کردیا۔
مسجد قاسم علی خان میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی ; زیر صدارت چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ہوا ,.; جس میں خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے چاند کی رویت کی شہادتیں موصول ہونے کا دعویٰ کیا گیا۔
شہادتوں کی اپنے طریقے سے ; تصدیق کے بعد مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے سرکاری رویت ہلال کمیٹی سے ; گواہان کی تصدیق کیلئے رابطہ کیا اور اس بارے میں ایک ٹویٹ کرکے آگاہ کیا۔ اس کے.; کچھ ہی دیر بعد انہوں نے میڈیا کے کیمروں کی موجودگی میں کل عیدالفطر منانے کا اعلان کردیا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.