بلوچستان کے ضلع آواران میں ; سیکیورٹی فورسز کی; گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی. جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید ہوگئے۔
لیویز حکام کے مطابق تحصیل مشکے کے; علاقے بنڈکی میں سیکیورٹی فورسز معمول کا گشت کر رہی تھیں . کہ ان میں شامل ایک گاڑی; بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی . جس کے نتیجے میں شدید دھماکہ ہوا۔ دھماکے ; میں لیویز کے دو اہلکار سمیع اللہ اور; اختر موقع پر ہی جام شہادت نوش کرگئے۔ دھماکے میں دیگر اہلکار محفوظ رہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.