چین سے کورونا وائرس ویکسین کی مزید.; 20 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق پاکستان انسٹرنیشنل ایئر,; لائنز (پی آئی اے) کے خصوصی طیارے کے ذریعے,; سائنو ویک ویکسین کی 20 لاکھ خوراکیں چین سے اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔ چین سے خریدی گئی.; حالیہ کھیپ آنے کے بعد اب تک پاکستان کو ملنے والی ویکسین کی مجموعی خوراکوں; کی تعداد ایک کروڑ 10 لاکھ ہوگئی ہے۔
پاکستان میں ; اب تک کورونا وائرس ویکسین کی 51 ; لاکھ سے زائد خوراکیں لوگوں کو دی جاچکی ہیں۔ اس وقت یومیہ ;, دو لاکھ سے زائد لوگوں کو ویکسین لگائی جا رہی ہے۔ حکومت کی کوشش ہے کہ ,; روزانہ کی بنیاد پر پانچ لاکھ لوگوں کو کورونا ویکسین .; لگائی جائے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.