وزیر اعظم عمران خان روضہ رسول. ﷺ پر حاضری ; کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں. جہاں انہوں نے روایت; برقرار رکھی اور جوتے نہیں پہنے۔
مدینہ منورہ پہنچنے پر وزیرِ اعظم کا استقبال گورنر مدینہ امیر فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز نے کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم کے ; ہمراہ خاتونِ اول بشریٰ بی بی ، وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد، گورنر سندھ عمران اسماعیل، گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان، ; سینیٹر فیصل جاوید خان اور صوبائی وزیر علیم خان بھی موجود تھے۔ اس کے ; علاوہ معاونِ خصوصی برائے سیاسی مواصلات ڈاکٹر شہباز گل اور وزیرِ اعظم کے ; نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی بھی موجود تھے۔
وزیر اعظم عمران خان نے مدینہ کی ; سرزمین پر اپنی سابقہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے جوتے نہیں پہنے۔ خاتونِ ; اول بھی ننگے پاؤں رسول اللہ ﷺ کے شہر میں حاضر ;ہوئیں۔\
خیال رہے کہ ,; اس سے قبل بھی عمران ; خان بطور وزیر اعظم جتنی بار بھی مدینہ منورہ گئے ہیں ,ہمیشہ ننگے پاؤں ہی رہے ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.