وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی; اسد عمر کا کہنا ہے کہ .; وزیر اعظم عمران خان کسی بھی وقت اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں۔
نجی ٹی وی آج نیوز ; کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ; اسد عمر نے کہا کہ , عمران خان اس سوچ کے آدمی ہیں کہ اگر وہ یہ محسوس کریں کہ,; ان کی راہ میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں. تو وہ کرسی سے چمٹے نہیں; رہیں گے۔ اگر انہیں کام نہیں کرنے دیا گیا تو وہ جب بھی مناسب سمجھیں گے اسمبلیاں توڑ دیں گے۔
ایک سوال کے جواب میں اسد عمر نے کہا کہ.; انہیں عمران خان کے بارے میں کوئی شک شبہ نہیں ہے، وہ اگلے چھ ماہ،; ایک سال یا دو سال میں کبھی بھی اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں۔ عمران خان حکومت ;'میں صرف طاقت کے حصول کیلئے نہیں آئے ، اگر انہیں اپنے منشور پر عملدرآمد کا فری ہینڈ نہیں دیا گیا ; تو وہ اسمبلیاں توڑ دیں گے۔
اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ , پی ٹی آئی کی اپوزیشن ; صرف مہنگائی ہے۔ انہوں نے نئے وزیر خزانہ شوکت ترین کو ہدایت ہے کہ ; مہنگائی کنٹرول کریں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.