Skip to main content

Posts

مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کا حملہ ، عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس قاہرہ میں طلب کرلیا گیا ,............

اسرائیلی فوج نے;  رمضان کی ستائیسویں شب میں بھی مقبوضہ بیت المقدس میں عبادت کرتے نمازیوں پر حملہ کیا ہے.  جس سے مقبوضہ بیت المقدس میں حالات کشیدہ ہو گئے ہیں ،دوسری طرف;   فلسطین کی درخواست پر عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس آج قاہرہ ; میں طلب کرلیا گیا ہے ۔   غیر ملکی خبررساں ادارے کے;    مطابق گزشتہ روز رمضان کی ستائیسویں شب میں بھی مقبوضہ بیت ;المقدس میں اسرائیلی فوج نے عبادت کرتے نمازیوں پر حملہ کیا۔ اسرائیلی فوج نے نمازیوں پر سٹن گرینیڈ ; اور ربڑ کی گولیوں سے فائرنگ کی جبکہ مسجد اقصی کے احاطے میں اسرائیلی ; فوج سے شدید جھڑپوں میں کم از کم 100 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ خیال رہے کہ جمعے کو بھی ;  300 فلسطینیوں کو زخمی کیاگیا تھا، اسرائیلی جارحیت کے خلاف غزہ;     میں احتجاج کیا گیا اور ٹائرجلا کر سڑکیں بلاک کی گئیں۔دوسری جانب فلسطین کی;  درخواست پر;   عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس آج پیر کو قاہرہ میں طلب کرلیا گیا ہے۔

زیادتی کی شکار خاتون مدد کیلئے سفارتخانے پہنچی تووہاں موجود شخص نے ایسا کیا کہا کہ , وہ خاتون واپس اسی گھر جانے پر مجبور ہوئی؟ فواد چودھری کھل کر بول پڑے ..;

  وفاقی وزیر اطلاعات   فواد چودھری نے کہا ہے کہ,; ; ;   وزیراعظم نے سفرا کو بیرون ملک لیبر طبقے سے;   تعلق رکھنے والے پاکستانیوں سے رابطے کا کہا،زیادتی کی شکار خاتون مدد کیلئے سفارتخانے پہنچی، سفارتخانے میں موجود ایک شخص نے خاتون کو پولیس کے حوالے کرنے کا کہا، خاتون ڈر کر اسی گھر واپس آگئی جہاں اس سے زیادتی ہوتی تھی. ، کیا ایسے سفارتخانوں کیخلاف کارروائی نہیں ہونی چاہیئے، سفارتخانے کے عملے کیخلاف تحقیقات جاری ہیں، ایسے واقعات پر وزیراعظم نہیں بولیں گے تو کون ; بولے گا؟، اپوزیشن انتخابی اصلاحات کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے، این اے 249.;'  کراچی میں ہر ووٹ ٹمپرڈ ہوا، این اے 249 دوبارہ گنتی نہیں ری پولنگ کا معاملہ ہے۔   وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد;  چوہدری نے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور ڈی جی کامرس کے ہمراہ پریس   انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی)اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ,; گزشتہ اڑھائی برس میں گیارہ لاکھ سے زائد پاکستانیوں کو ملازمت کیلئے بیرون ملک بھیجا گیا .\اور بیرون ملک ; پاکستانی ہمارے ملک کا ...

وزیر اعظم روضہ رسول ﷺ پر حاضری کیلئے پہنچ گئے، اس بار بھی روایت برقرار رکھی...................

 وزیر اعظم عمران خان روضہ رسول. ﷺ پر حاضری ;   کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں.  جہاں انہوں نے روایت;  برقرار رکھی اور جوتے نہیں پہنے۔    مدینہ منورہ پہنچنے پر وزیرِ اعظم کا استقبال گورنر مدینہ امیر فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز نے کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم کے ; ہمراہ خاتونِ اول بشریٰ بی بی ، وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد، گورنر سندھ عمران اسماعیل، گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان، ; سینیٹر فیصل جاوید خان اور صوبائی وزیر علیم خان بھی  موجود تھے۔ اس کے ; علاوہ معاونِ خصوصی برائے سیاسی مواصلات ڈاکٹر شہباز گل اور وزیرِ اعظم کے ; نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم عمران خان نے مدینہ کی ; سرزمین پر اپنی سابقہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے جوتے نہیں پہنے۔ خاتونِ ; اول بھی ننگے پاؤں رسول اللہ ﷺ کے  شہر میں حاضر ;ہوئیں۔\ خیال رہے کہ ,;   اس سے قبل بھی عمران ; خان بطور وزیر اعظم جتنی بار بھی مدینہ منورہ گئے ہیں ,ہمیشہ ننگے پاؤں ہی رہے ہیں۔

دسویں اور 12 ویں جماعت کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے ؟ شفقت محمود نے اعلان کر دیا

وزیر تعلیم شفقت محمود نے 15 جون سے ;    بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلا ن کر دیاہے ۔ تفصیلات کے.  مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت;   محمود نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ;, انٹر پروونشیل ایجوکیشن منسٹرز کانفرنس میں امتحانات کے حوالے سے اصولی فیصلہ کر لیا گیاہے ، میٹرک اور بارویں جماعت کے بورڈ امتحانات ترجیحی بنیادوں پر لیے جائیں گے ,.; تاکہ یونیورسٹیوں کے داخلوں سے قبل ہی رزلٹ اپنے وقت پر آجائے ۔ شفقت محمود کا کہناتھا کہ متعلقہ بورڈ اصولی طور پر امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کریں گ; ے لیکن یہ 15 جون کے بعد ہی شروع ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ دسویں اور;        بارویں کے بعد گیارہویں اور نویں جماعت کے طلبہ کے;  امتحانات لیے جائیں گے ۔  

سپریم کورٹ نے کورونا وائرس از خود نوٹس کی سماعت کے دوران حکومت کو زبردست حکم جاری کر دیا ...................

سپریم کورٹ نے آکسیجن سلینڈر کی قیمت مقر'ر کرنے کا حکم جاری کر دیاہے اور ہدایت دی ہے کہ , قیمت کے تعین کا طریقہ کار بھی وضع کیا جائے ۔   سرپم کورٹ میں کورونا وائرس از خود نوٹس کی سماعت ہوئی جس دوران ڈریپ حکام نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ,;  وینٹی لیٹرسمیت کئی آلات ملک میں تیارہورہے ہیں،چیف جسٹس گلزاراحمد نے استفسار کیا کہ;,  غیررجسٹرڈآلات اورادویات کی درآمدکی اجازت کیوں دی؟حکومت کوکیسے;  معلوم ہوگاکہ کونسی چیزمنگوائی جارہی ہے؟طبی آلات کی دستیابی کی کیاصورتحال ہے؟ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں بتایا کہ ; ڈریپ اوراین ڈی ایم اے کی رپورٹس جمع کرادی ہیں، 30 اپریل کوحکومت نے ;   غیر رجسٹرڈادویات کی درآمدکااین اوسی جاری کیا،چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ;  کیاکوئی تحقیقات کیں کہ ادویات کیوں منگوائی جارہی ہیں؟ ڈریپ حکام نے کہا کہ ,; کوروناسے متعلق کسی بھی دواکی قلت نہیں،ایکٹمراانجیکشن کے علاوہ کئی ادویات کااسٹاک موجودہے ۔ جسٹس مظہر عالم نے کہا کہ ایکٹمراکے حوالے سے کافی منفی رپورٹس ہیں،چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ;,  پاکستان سٹیل سے آکسیجن کی بڑی مقدا...

اسامہ بن لادن کو مارنے والے امریکی فوج کے کمانڈر کا بیان سامنے آگیا...............

کالعدم تنظیم القاعدہ تنظیم کے بانی اسامہ l; ;    بن لادن کی موت کے ذمے دار امریکی بحریہ کے کمانڈو نے کہا ہے کہ ایک دہائی قبل اسامہ بن لادن کی ہلاکت ان لوگوں کے زخم بھرنے.;  میں مدد کر رہی ہے.  جنہوں نے 11 ستمبر 2001ءکے حملوں میں اپنے پیاروں کو کھو دیا۔امریکی بحریہ کی ٹیم "سیل 6" کے سابق رکن روب اونیل نے یہ بات امریکی چینل .; فوکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔   روب اونیل نے 2 مئی 2011ءکو ابیٹ آباد آپریشن;  کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ضروت اس بات کی تھی کہ اسامہ بن ; لادن کو ختم کرنے کے لیے اس کے سونے کے کمرے میں امریکی فوجی پہنچیں۔ میں خوش قسمت تھا کہ میں ہی وہ فرد بن گیا۔ مجھے اس حوالے سے کسی بات پر کوئی ندامت;  محسوس نہیں ہوتی ہے ۔ میں ابھی تک بن لادن کے گھر کی بو محسوس کر سکتا ہوں۔افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بارے میں روب اونیل نے کہا ک.; ہ امریکی فوج کے اس خطے میں رہنے کی کوئی   ضرورت نہیں رہی ۔ فوج کو تقریبا 2004ءمیں ہی افغانستان سے نکل جانا چاہیے تھا۔امریکی نیوی کے کمانڈو کے مطابق امریکا نے اسامہ بن لادن کا سر حاصل کرن...

سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، شہادتیں........

 بلوچستان کے ضلع آواران میں ; سیکیورٹی فورسز کی;      گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی.  جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید ہوگئے۔   لیویز حکام کے مطابق تحصیل مشکے کے;  علاقے بنڈکی میں سیکیورٹی فورسز معمول کا گشت کر رہی تھیں . کہ ان میں شامل ایک گاڑی;    بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی .     جس کے نتیجے میں شدید دھماکہ ہوا۔ دھماکے ; میں لیویز کے دو اہلکار سمیع اللہ اور;  اختر موقع پر ہی جام شہادت نوش کرگئے۔ دھماکے میں دیگر اہلکار محفوظ رہے۔

بیوی سے جھگڑا، سنگدل باپ نے3 کمسن بیٹیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا.............................

پنجاب کے ضلع میانوالی میں سگندل ; باپ نے بیوی سے جھگڑے کے بعد اپنی تین کمسن بیٹیوں کو  ';فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔   تفصیلات کے مطابق میانوالی کے علاقے کالا باغ داد خیل میں گھریلو جھگڑے پر سنگدل باپ نے فائرنگ کردی  جس کے نتیجے میں تین کمسن بیٹیاں جاں بحق ہوگئیں،جاں بحق ہونے والی بچیوں;;  کی شناخت ارفہ، علیشہ اور عائشہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔     پولیس کے مطابق داد خیل کی ہاؤسنگ کالونی میں ملزم نادر خان نے گھریلو    جھگڑے کے دوران گولیاں چلائیں.  جس کے نتیجے میں ڈیڑھ سال اور تین سال کی دو بچیاں موقع پر دم توڑ   گئیں، پانچ سالہ بچی کو میانوالی ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے;   چل بسی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی داد خیل پولیس موقع پر پہنچ گئی,  اور ملزم;   کو گرفتار کرلیا، سگندل باپ نادر خان ایک سال قبل ;  خودکشی   کی کوشش کی تھی لیکن اس وقت اسے بچالیا گیا تھا۔

"مفت میں گریڈ نہیں ملیں گے" شفقت محمود نے طلبہ پر "بجلیاں" گرادیں.......................

وفاقی وزیر تعلیم شفقت ;   محمود کا کہنا ہے کہ ,; اس سال بغیر امتحان گریڈ نہیں ملیں گے، جو طلبہ امتحان دیں گے,    ان کیلئے کوشش ہوگی کہ,;  انہیں آگے داخلہ مل سکے۔   نجی ٹی وی اے ار وائی نیوز کے      پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ,     گزشتہ سال گریڈ میں بہت گھپلا ہوا تھا، ;  محنتی بچوں کو سی گریڈ میں پاس کیا گیا۔ اس سال مفت میں ;  گریڈ نہیں دیں گے.  بلکہ بچوں کو امتحان دینا پڑے گا۔ والدین کہہ رہے ہیں کہ ان کے بچوں کی تیاری ہے اور ان کا امتحان لیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن;  سنٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں وہ اکیلے فیصلہ نہیں کرتے بلکہ تمام ; صوبائی وزرائے تعلیم بھی موجود ہوتے ہیں۔ انہوں نے این سی او سی سربراہ اسد ;    عمر سے کہا ہے کہ  ; اساتذہ کی فوری ویکسی نیشن کرائی جائے۔