Skip to main content

Posts

سشانت سنگھ راجپوت خود کشی کیس، 14 جون کو جس لاک ماسٹر نے دروازہ کھولا وہ سامنے آگیا، سنسنی خیز انکشافات........

سشانت سنگھ راجپوت خود کشی کیس دروازہ کھولنے والے لاک ماسٹر کے بیان کے بعد نیا رخ اختیار کرگیا۔ محمد رفیع شیخ نامی لاک ماسٹر نے بتایا کہ,  14 جون کو سدھارتھ پٹھانی نامی آدمی نے ان سے رابطہ کیا اور دروازہ کھولنے کیلئے کہا۔ " مجھے نہیں پتا تھا کہ,  یہ سشانت کا فلیٹ ہے، وہاں پر 4 لوگ موجود تھے,  اور ان میں سے کوئی بھی پریشان نظر نہیں آرہا تھا، وہ بس چاہتے تھے ; کہ دروازہ کھل جائے۔" رفیع شیخ کے مطابق سشانت کے دروازے پر کمپیوٹرائزڈ لاک لگا ہوا تھا، وہاں موجود لوگوں نے مجھے کہا کہ,  پیسے کی پرواہ نہ کرو بس دروازہ کھول دو ، چاہے دروازہ توڑنا ہی کیوں نہ پڑے۔  لاک ماسٹر نے بتایا کہ , جیسے ہی لاک کھلا تو اس نے دروازہ کھولنے کی بھی کوشش کی لیکن وہاں موجود لوگوں نے  اسے ایسا کرنے ; سے منع کردیا اور اسے پکڑ کر باہر لے گئے۔  

8 نوجوانوں کی 45 سالہ خاتون کو اغوا کرکے اجتماعی آبرو ریزی، پھر 10 دن بعد ایسا کام کردیا کہ ہنگامہ برپا ہوگیا.......

بھارتی ریاست بہار میں 8 نوجوانوں نے 45 سالہ خاتون کو اغوا کرکے اجتماعی آبرو ریزی کردی اور پھر واردات کے 10 دن بعد اس قبیح فعل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔ بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں 45 سالہ خاتون گھروں میں کام کاج کرتی تھی، کچھ روز پہلے وہ اپنے کام سے فارغ ہو کر واپس گاؤں جارہی تھی کہ , راستے میں 2 نوجوانوں نے لفٹ کے بہانے اسے موٹرسائیکل پر بٹھالیا اور سنسنان جگہ پر ایک جھونپڑی میں لے گئے۔ جھونپڑی میں پہنچنے پر 6 ملزمان اور آگئے , جنہوں نے خاتون کو باری باری زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزمان اس دوران نہ صرف خاتون کو شراب پلانے کی کوشش کرتے رہے بلکہ اس کی ویڈیو بھی بناتے رہے ۔ بعد ازاں ملزمان نے  واردات کے 10 روز بعد اجتماعی عصمت دری کی یہ ویڈیو وائرل کردی۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی اور ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔  پولیس نے خاتون کی مدد سے ملزمان کو شناخت کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے, کہ تمام ملزمان کی عمریں 22 سے 24 سال کے ; درمیان ہیں ., اور وہ سبھی شراب کے نشے میں دھت تھے۔  

"بہت پیار کرتا ہے، جھگڑا نہیں کرتا، کپڑے، برتن دھوتا، صفائی کرتا ہے، مجھے ایسے شوہر کے ساتھ نہیں رہنا" انڈین خاتون طلاق لینے عدالت پہنچ گئی........

  بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک خاتون اپنے شوہر کے  بہت زیادہ پیار سے تنگ آکر طلاق لینے عدالت پہنچ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شادی شدہ خاتون شادی کے 18 مہینے بعد ہی طلاق لینے , عدالت پہنچ گئی ۔ خاتون نے موقف اپنایا کہ,  اس کا شوہر بہت زیادہ پیار کرنے والا ہے اور بالکل بھی جھگڑا نہیں کرتا۔ وہ کپڑے، برتن دھودیتا  اور گھر کی صفائی بھی کردیتا ہے۔ اگر مجھ سے کوئی غلطی ہوجائے ,  تو بالکل بھی بحث نہیں کرتا اور فوری معاف کردیتا ہے۔ خاتون نے اپنی درخواست میں مزید کہا کہ وہ لڑائی کیلئے تڑپ گئی ہیں,  لیکن ان کا رومانٹک شوہر ایسا ہونے کی نوبت ہی نہیں آنے دیتا۔ عدالت نے خاتون کی درخواست کو غیر عملی قرار دیتے ہوئے خارج کردیا ,. جس کے بعد اس نے مقامی پنچایت سے رابطہ کرلیا۔ پنچایت کے لوگ بھی خاتون کی عجیب و غریب شکایت سن کر حیران رہ گئے,  اور وہ بھی اس جوڑے ; کی طلاق کے حوالے سے فیصلہ نہیں کرپائے۔  

”ماہا خان مرنے سے قبل بہت خوش اور معمول سے زیادہ تیار تھیں “...........

شہر قائد میں مبینہ طور پر خود کشی کرنے والی ماہا خان موت واقع ہونے کے دن بہت خوش اور معمول سے زیادہ تیار ہوئی تھیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہا خان کے ساتھ ہسپتال میں کام کرنے والے ایک ڈاکٹر نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ماہا خان نے ایک ہفتہ قبل اپنے دوستوں کو بتایا کہ "اس نے ایک پستول خریدا ہے,  کیونکہ ہسپتال آتے جاتے ہوئے سیکیورٹی ایشوز ہوتے ہیں”۔ دوست کے مطابق چونکہ ماہا خان ایک امیر گھرانے سے تعلق رکھتی تھی اور مہنگی گاڑیوں میں ہسپتال تک آتی تھی اس لیے اس کے پستول لیےجانے  پر کسی کو حیرانی نہیں ہوئی۔جس روز ماہا خان کی  موت واقع ہوئی اس دن ماہا معمول سے بھی زیادہ خوش تھیں، وہ فیشن بلاگر ہونے کی حیثیت سے;  میک اپ کو پسند کرتی تھیں مگر اس دن کو باقاعدہ اہتمام سے تیار ہوئی تھیں ، جب ان کے دوستوں نے ان سے اس خصوصی تیاری کی وجہ دریافت کی تو ; انہوں نے اس کا جواب دیا کہ , وہ بہت خوش ہیں اس لیے اتنا تیار ہوئی ہیں۔ دوست کے مطابق ڈاکٹر ماہا ایک خوش مزاج لڑکی تھی، وہ ہمیشہ خوش رہتی اور سب سے ہنس کر مسکرا کر بات کرتی تھی، گھریلو پریشانیوں کو قریبی دوستوں کو ع...

نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے برطانوی حکومت سے رابطے کا فیصلہ ..........

وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نوازشریف   کو واپس لانے کیلئے فارن آفس کے ذریعے برطانوی حکومت سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ , نوازشریف بیماری کا بہانہ بنا  کر لندن   میں بیٹھ گئے ہیں، وہاں انہوں نے ایک ایکسرے بھی نہیں کرایا،انہیں واپس آنا چاہیے۔ شبلی فراز نے کہا کہ,  نوازشریف واپس آکر عدالتوں میں اپنے;  تمام سوالات کے جوابات دیں وہ لندن م; یں بیٹھ کر سب سے رابطے کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت نیب کو کہے گی کہ وہ اس سلسلے میں فارن آفس سے رابطہ کرے ، ہم سمجھتے ہیں کہ اب نوازشریف کو واپس لانا ضروری ہے اور اس سلسلے میں ہماری کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ ماضی کے حکمرانوں نے اپنے ذاتی مفادات اور فوائد کیلئے پالیسیاں بنائیں، ماضی میں جس طرح ملک کو چلایا گیا سب جانتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ , ایف اے ٹی ایف کے تحت ہمیں نئی قانون سازی کرنا ضروری تھی، سب سے اہم قانون سازی منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے تھی، ستمبر میں ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے اور ہٹانے کا فیصلہ کرنا ہے۔ا نہوں نے ...

چینی وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی کا استقبال کیسے کیا؟ ویڈیو دیکھ کر آپ کو بھی ہنسی آجائے..........

  پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چین کے دورے پر پہنچ چکے ہیں , جہاں ان کی مختلف حکام سے;  ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعہ کو اپنے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کی۔  دونوں کی ملاقات ہینان صوبے میں ہوئی,  جہاں چین کے سٹیٹ قونصلر اور وزیر خارجہ وانگ ژی نے ; ان کا استقبال کیا۔ پاکستانی اور چینی وزرائے خارجہ کی ملاقات کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چینی وزیر خارجہ اپنے پاکستانی ہم منصب کو دونوں ہاتھ کھول کر خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔ بظاہر یونہی لگ رہا تھا کہ , وہ شاہ محمود  قریشی کو گلے لگائیں گے لیکن جب دونوں قریب آئے تو چینی  وزیر خارجہ نے کہنی آگے کردی اور شاہ محمود قریشی سے کہا کہ وہ بھی ایسا ہی کریں۔ خیال رہے کہ , کورونا وائرس کی وجہ سے ڈاکٹرز ہاتھ ملانے سے منع کرتے ہیں اس لیے عالمی لیڈرز بھی مصافحہ نہیں کرتے۔ کورونا کی وجہ سے یہ روایت پڑ گئی ہے کہ عالمی رہنما ملاقات کے ; موقع پر یا تو کہنیاں ; ملاتے ہیں یا پھر پاؤں ملاتے ہیں۔ چینی دفتر خارجہ کے ترجمان لی جیان ژاؤ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ , یہ بہ...

شادی کے دن قبول ہے بولنے کی بجائے دلہن نے دولہا کی شرمناک حرکتیں بے نقاب کرنا شروع کردیں، ہنگامہ برپا ہوگیا..........

  امریکہ میں دلہن نے اپنی شادی میں ’قبول ہے‘ بولنے کی بجائے اپنے دولہا کی ایسی شرمناک حرکتیں بے نقاب کرنی شروع کر دیں کہ , ایک ہنگامہ برپا ہو گیا,  اور  دولہا شرم سے زمین میں گڑ گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس دلہن نے یہ واقعہ سوشل میڈیا پر بیان کیا ہے۔ وہ لکھتی ہے کہ,  اس کی   شادی کی تقریب جاری تھی , اور جب پادری نے اس سے شادی کے عہدوپیمان پر مبنی ; فقرے دہرانے کو کہا ,    تو اس نے اپنے فون میں موجود کچھ سکرین شاٹس کھول کر پڑھنے شروع کر دیئے۔ یہ سکرین شاٹس اس کے شوہر کی کسی اور خاتون کے ساتھ شرمناک چیٹنگ پر مشتمل تھے، جس کے ساتھ اس کا معاشقہ چل رہا تھا۔ لڑکی نے مہمانوں اور پادری سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ”یہ سکرین شاٹس ہیں جو مجھے ایک اجنبی نمبر سے موصول ہوئے ہیں۔ میں چاہتی تو اپنے ہونے والے دولہا,  الیکس کے ساتھ پہلے ہی تعلق ختم کر سکتی تھی لیکن  ; میں اسے سبق سکھانا چاہتی تھی,   چنانچہ میں نے اس تقریب میں اسے بے نقاب کرنے کا فیصلہ کیا۔“ اس کے بعد لڑکی وہ شرمناک میسجز پڑھنا شروع کر دیتی ہے , اور آخر میں ’میں تم;  سے شادی نہی...

بھارتی کرکٹ بورڈ کا دوہرا معیار آئی پی ایل میں بھی سامنے آ گیا، آسٹریلوی اور انگلش کھلاڑیوں کو کیا رعایت دیدی گئی؟ انتہائی حیران کن خبر آ گئی,,,,..........

  بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کا دوہرا معیار انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں بھی سامنے آ گیا ہے , جس نے آسٹریلوی اور انگلش کرکٹرز کی دبئی آمد اور لیگ میں شرکت یقینی بنانے کیلئے;  6 روزہ قرنطینہ اور 3 کورونا ٹیسٹ منفی ہونے کی شرط ختم کر دی ہے۔  تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل فرنچائز رائل چیلنجر بنگلور کے چیئرمین سنجیو چاولہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ,  آئی پی ایل کیلئے ان دونوں ممالک کے کرکٹرز کو قرنطینہ کی چھوٹ دی گئی ہے,  جبکہ اس کا جواز یہ بتایا گیا ہے کہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز 16 ستمبر کو ختم ہو گی  ،   اسی دوران تمام کرکٹرز بائیو سکیور ببل میں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہاں سے انہیں سیدھا چارٹر فلائٹ کے ذریعے دبئی لایاجائے گا، اس لئے وہ قرنطینہ پریڈ سے ; گزرے بغیر ہی ساتھی کرکٹرز کو جوائن کرسکیں گے۔ یاد رہے کہ,  لیگ کا حصہ بننے والے دوسرے تمام کرکٹرز کیلئے;  دبئی آمد پر 6 روزہ قرنطینہ اختیار کرنے کے ., ساتھ کورونا وائرس کے;  تین ٹیسٹ آنا بھی ضروری ہیں۔   

عمرکوٹ کے گائوں ساون نقرچ میں دو سگے بھائی واٹر کورس میں ڈوب کر ہلاک...........

عمرکوٹ کے گاؤں ساون نقرچ میں دو سگے بھائی 8   سالہ عرفان اور 9  سالہ سلطان واٹر کورس میں ڈوب کر ہلاک , علاقے  ;  میں سوگ کی فضاء ، بچوں کی لاشیں گھر پہنچتے ہی کہرام مچ گیا ہر آنکھ اشکبار ۔ تفصیلات کے مطابق عمرکوٹ کےگاؤں  ساون نقرچ  میں   واٹرکورس میں بارش  کے جمع پانی میں کھیل رہےتھے , ایک   بھائی کاپیر سلیپ ہوکرواٹرکورس میں ڈوب گیا ، دوسرا بھائی بچاتےہوئےڈوب گیا۔ واٹر کورس میں پانی زیادہ گہرائی میں ہونے سے دونوں بھائی موقع پرہی فوت ہوگئے۔   ریسکیو ذرائع کے   مطابق دونوں بچوں کی لاشیں نکال لی گئی، لاشیں گھر پہنچنے;  پر کہرام مچ گیا ، علاقےمیں سوگ کی فضاء چھاگئی.