عمرکوٹ کے گاؤں ساون نقرچ میں دو سگے بھائی 8 سالہ عرفان اور 9 سالہ سلطان واٹر کورس میں ڈوب کر ہلاک , علاقے ; میں سوگ کی فضاء ، بچوں کی لاشیں گھر پہنچتے ہی کہرام مچ گیا ہر آنکھ اشکبار ۔
تفصیلات کے مطابق عمرکوٹ کےگاؤں ساون نقرچ میں واٹرکورس میں بارش کے جمع پانی میں کھیل رہےتھے , ایک بھائی کاپیر سلیپ ہوکرواٹرکورس میں ڈوب گیا ، دوسرا بھائی بچاتےہوئےڈوب گیا۔ واٹر کورس میں پانی زیادہ گہرائی میں ہونے سے دونوں بھائی موقع پرہی فوت ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں بچوں کی لاشیں نکال لی گئی، لاشیں گھر پہنچنے; پر کہرام مچ گیا ، علاقےمیں سوگ کی فضاء چھاگئی.
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.