وزیر اعظم عمران خان کے گھر کے قریب واقع ایک گھر میں چوری کی واردات ہو گئی ., جس میںچور ایک کروڑ 30لاکھ کا سامان لے اڑے ۔نجی نیوز چینل سٹی 42کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے زمان پارک میں ایک گھر سے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سامان چوری ہوگیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ فیملی سیر وسیاحت کے لیے ایبٹ آباد گئی ہوئی تھی کہ , اس دوران نامعلوم چور اویس مجید نامی شہری کے گھر سے سے ایک کروڑ 30 لاکھ مالیت ; کے زیورات، لیپ ٹاپ اور قیمتی گھڑیوں سمیت دیگر سامان چوری کر کے فرار ہوگئے۔ متاثرہ شہری ; کے مطابق اس کی فیملی سیر کے لئے ایبٹ آباد گئی تھی ، چور واش روم سے گھر میں داخل ہوئے۔ پولیس اور دیگر تحقیقاتی ٹیموں نے جائے; وقوعہ سے شواہد جمع کرلیے ہیں۔
وزرائے تعلیم کا اجلاس، گرمیوں کی چھٹیاں محدود، کسی طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ..................
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت ; ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں رواں سال کسی بھی;, طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے ; اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم کے علاوہ کشمیر اور گلگت ; بلتستان کے وزرائے تعلیم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رواں سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحان کے پرموٹ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس نے; اس بات پر اتفاق کیا کہ تمام کلاسز کے امتحانات ہر صورت منعقد کیے جائیں گے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور,; بارہویں کے امتحانات جون میں لیے جائیں گے۔ رزلٹ میں تاخیر پر جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ,; کی بنیاد پر داخلے دیں گی۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ,; موسم گرما کی تعطیلات کم ہوں گی اور اس بارے میں فیصلہ صوبے کریں گے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.