سیف علی خان اور کرینہ کپور نے شادی سے پہلے اپنے گھر والوں کو بھاگنے کی دھمکی کیوں دی تھی؟...........
بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان آج اپنی 50 ویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔ انہوں نے 2 شادیاں کیں ، لیکن جب وہ دوسری شادی کر رہے تھے , تو اس وقت انہوں نے اپنے گھر والوں کو ایسی دھمکی دی تھی کہ آپ کو بھی حیرت ہوگی
سیف علی خان اور کرینہ کپور کافی عرصے تک لِو اِن ریلیشن میں رہنے کے بعد 2012 میں شادی کے بندھن میں بندھے۔ چونکہ دونوں ہی بالی ووڈ کے بڑے ستارے ہیں اس لیے ان پر میڈیا کی نظریں ہر وقت ٹکی رہتی ہیں، دونوں کا بیک گراؤنڈ بھی فلمی ہے; تو اس لیے انہیں ڈر تھا کہ , انہیں شادی کے موقع پر بہت زیادہ کوریج ملے گی اسی چیز سے پریشان ہو کر; دونوں نے اپنے گھر والوں کو دھمکی دی تھی کہ, اگر ان کی شادی پر "میڈیا کا سرکس" لگا تو وہ گھر سے بھاگ جائیں گے۔
واضح رہے کہ سیف علی خان اور کرینہ کپور نے 2012 میں انتہائی سادگی کے ساتھ شادی کی تھی., لیکن پھر بھی انہیں میڈیا پر. ; خوب کوریج حاصل ہوئی تھی۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.