لاہور میں شوہر نے اپنی ہی بیوی کو اغواءکروا دیا۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق عمر نامی اس ملزم کی شادی بی ایس آنرز کی طالبہ حرا خان سے ہوئی تھی. جس نے نکاح کے بعد رخصتی سے; انکار کر دیا اور طلاق مانگ لی۔ اس نے; طلاق کے لیے عدالت سے بھی رجوع کر لیا تھا جس پر ملزم نے اسے اغواءکروا دیا۔
پولیس کے مطابق اغواءکی اس واردات میں ملزم کے ساتھ اس کے دو ساتھی بھی شریک تھے۔ تاحال ملزمان اور مغوی لڑکی کے ; متعلق کوئی علم نہیں ہو سکا۔ پولیس کی طرف سے تینوں ; ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے, اور ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.