اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ،وزیراعظم نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹس کی منظوری دیدی...........
وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹس کی منظوری , دیدی۔
معاون خصوصی اوورسیز پاکستانیززلفی بخاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ, وزیراعظم نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے; روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹس کی منظوری دیدی۔
زلفی بخاری نے کہاہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کیلئے روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹس کاآغاز14 ستمبر کوہوگا ،تمام بیرون ملک ; مقیم پاکستانی ڈیجیٹل بیکنگ سے استفادہ اٹھائیں ،انہوں نے کہاکہ ., یہ سرمایہ کاری کیلئے انتہائی اہم موقع ہے،مزید اچھی چیزیں آنے کو ہیں ۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.