
صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ; قیمت 500 روپے اضافے سے ایک لاکھ 18 ہزار روپے ہو گئی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ; 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے; کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار66 روپے ہو گئی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.