بیوی::آفس سے واپسی پر سبزی لیتے آنا.اور نیلم سلام کہ رہی ہے.
شوہر::کون نیلم؟؟🤔
بیوی::کوئی نہیں بس اس لیۓ لکھا کہ تم میسج پڑھ لو..😂
شوہر::وہی تو میں کہو نیلم تو میرے ساتھ ہے،تو تمہارے ساتھ کون ہے؟؟🤔
بیوی!!کون نیلم کدھر ہو تم؟😠😠😠
شوہر::میں بازار میں....😉
بیوی!!اُدھر ہی رکو میں زرا آتی ہو،🏃♀👈🏃♀
10دس منٹ بعد بیوی::کدھر ہو میں بازار میں ہو
شوہر::آفس ہی ہوں ،اب آگئ ہو تو سبزی لیتے جانا
وڈی آئی نیلم😁
استاداں نال استادیاں

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.