
مریم نواز نیب کی جانب سے پیشی منسوخ کئے جانے پر واپس روانہ ہو گئیں ،مریم نوازآج 3 بجے پریس کانفرنس کریں گی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اورن لیگ کی نائب صدر مریم نوازنیب آفس سے واپس روانہ ہوگئیں، مسلم لیگ ن کے رہنما بھی نیب آفس سے روانہ ہو گئے ہیں ،مریم نواز 3 ; بجے ماڈل ٹاﺅن میں اہم پریس کانفرنس کریں گی۔
مریم نواز نے لیگی رہنماﺅں کااہم اجلاس میں ماڈل ٹاﺅن میں طلب کرلیاہے, جس میں آج پیش آنے والے واقعے کی حوالے سے مشاورت کی جائے گی ،مریم نوازپریس کانفرنس میں نیب پیشی کے حوالے سے; بات کریں گی۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.