
نادر آباد میں گھریلو جھگڑے پرسنگ دل باپ نے اپنے 6 ماہ کے بیٹے کو دیوار سے پٹخ کر مار ڈالا۔پولیس کے مطابق نادرآباد کے رہائشی نوید کا بیوی سے جھگڑا ہوا, جس پر ملزم نوید نے طیش میں آکر اپنے 6 ماہ کے لخت جگر فیضان کو دیوار کے ساتھ پٹخ دیا جس سے بچے کی حالت غیر ہوگئی , اور اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔ پولیس نے بچے کی ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے;; ملزم کوگرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ , ملزم اپنی بیوی کے کردار پر شک کرتا تھا , اور ان دونوں کے; درمیان اکثر جھگڑا ; رہتا تھا، پولیس نے قانونی کارروائی کے, بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.