
پلس کنسلٹنٹ کے سروے میں 47 فیصد افراد وباکو کنٹرول کرنے میں حکومتی کارکردگی سے خوش نظر آئے تو انسٹیٹیو ٹ فار پبلک اوپیینیئن ریسرچ کے سروے میں 51 فیصد افراد نے وفاقی حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ کورونا وائرس کی وباکے دوران عوامی فلاح , و بہبود کے کاموں میں; پاکستان تحریک انصاف آگے رہی۔ پلس کنسلٹنٹ کے سروے میں 28 فیصد افراد نے اپنی رائے کا اظہارکردیا۔سروے میں 16 فیصد نے جماعت اسلامی، 10 فیصد نے; پیپلز پارٹی تو 10 فیصد نے ہی پاکستان مسلم لیگ نواز کو فلاحی کاموں میں آگے بتایا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.