فیس بک نے اینڈرائڈ اور آئی فون صارفین کو جھٹکا دیدیا، ایپلی کیشنز بند کرنے کا اعلان..................
دنیا بھر میں کئی معروف کمپنیاں کئی سالوں سے موبائل ڈیٹا کی کم کھپت اور سست رفتار انٹرنیٹ پر قابل استعمال ایپلی کیشنز بنا رہی ہیں , جنہیں ”لائٹ ورژن“ کہتے ہیں., اور فیس بک کی ایپلی کیشنز بھی موجود ہیں, تاہم اب انہیں بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
صیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپ فیس بک نے آئی او ایس اور اینڈرائڈ کیلئے دستیاب ”فیس بک لائٹ“ بند کرنے کا اعلان کیا ہے, اور اس حوالے سے برازیل میں صارفین کو پیغامات بھیجنا بھی شروع کر دئیے ہیں , اور اب فیس بک پوری دنیا میں اپنی لائٹ ورژن ایپ بند کرنے ; کی تیاری کر رہی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق آئندہ دنوں میں سماجی رابطوں کا ; مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کیلئے; دستیاب ”لائٹ ورژن“ ایپلی کیشنز کو بند کر دے گا; اور دنیا بھر میں فیس بک لائٹ استعمال کرنے والے صارفین اب فیس بک ایپ کے ذریعے ہی ; اس پلیٹ فارم کو استعمال کر سکیں گے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.