پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے سکھر میں ایک مگر ; مچھ 8 سالہ بچی کھا گیا۔
صالح پٹ کے علاقے میں نارا کینال کے کنارے پر ایک مگر مچھ 8 سالہ بچی کو نگل گیا۔ والدین کا کہنا ہے کہ, بچی نہر کے کنارے کھیل رہی تھی ; اسی دوران مگر مچھ نے اس پر حملہ کیا ، قریب موجود لوگوں نے ; اسے بچانے کی بہت کوشش کی لیکن , مگر مچھ بچی کو نگل گیا۔
علاقہ مکینوں کے مطابق مگر مچھ کی لمبائی 16 فٹ سے بھی زیادہ تھی ، وہ بچی کو نگلتے ہی پانی میں غائب ہوگیا۔ دوسری جانب وائلڈ لائف حکام کا کہنا ہے کہ, دریا میں 300 سے زیادہ مگر مچھ موجود ہیں ; اس لیے لوگ ان ; کے قریب جانے سے گریز کریں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.