متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے امن معاہدہ کرلیا لیکن مراکش نے'; اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔
ترک میڈیا کے مطابق مراکش کے وزیراعظم سعدالدین العثمانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ., صہیونی قوت سے ; تعلقات قائم کرنا فلسطینیوں پر مزید مظالم کےلیے اس کی حوصلہ افزائی کرنے کے مترادف ہے۔
رپورٹ کے مطابق العثمانی کا بیان اسرائیل یواےای ; معاہدے کے بعد مراکش کے اسرائیل کو تسلیم کر نے; کا خدشہ غلط ثابت ہوا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.