چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری; نے بلوچستان میں بارشوں سے تباہی پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے , فوری امداد کی فراہمی کی ہدایت کردی۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں بارشوں سے ہونے والی تباہی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے,; پیپلز پارٹی کے جیالوں کو ہدایت کی ہے; کہ وہ سیلاب میں پھنسے بھائیوں کو امداد فراہم کریں ۔
انہوں نے کہا کہ. سیلاب کی وجہ سے; ہزاروں لوگ بےگھر ہوچکے ; ہیں، متاثرین کو محفوظ مقامات پرمنتقل کیا جائے، بلوچستان میں پیپلزپارٹی ; رہنما و کارکن متاثرین کی امداد کریں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.