دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 کروڑ 29 لاکھ 49 ہزار 234 ہو گئی..........
دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 کروڑ 29 لاکھ 49 ہزار 234 ہو گئی ہے ۔جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس و انجینئرنگ کی جانب سے 22 اگست کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے جاری کردہ شدید متاثرہ ممالک میں ; نوول کرونا وائرس کے عالمی ; تصدیق شدہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار مندرجہ ذیل ہیں۔
امریکہ 56 لاکھ 22 ہزار 540 تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ بدستور پہلے، برازیل 35 لاکھ 32 ہزار 330 تصدیق شدہ کیسز کے; ساتھ دوسرے اور بھارت 29; لاکھ 75 ہزار 701 , تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ 9 لاکھ 44 ہزار 671, تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ روس کا چوتھا , اور 6 لاکھ 3 ہزار 338 تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ جنوبی افریقہ کا پانچواں نمبر ہے۔
چھٹے نمبر پر موجود ملک پیرو میں نوول کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 67 ہزار 59 ہو گئی ہے۔ 5 لاکھ 49 ہزار 734 تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ میکسیکو ساتویں جبکہ 5 لاکھ 22 ہزار 138 تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ کولمبیا آٹھویں نمبر پر موجود ہے۔ 3 لاکھ 93 ہزار , 769 تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ چلی نویں نمبر پر موجود ہے۔چین میں نوول کرونا وائرس; کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 90 ہزار 103 ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.