امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کی ایک جیل میں قیدی نے ; فیس ماسک کا پھندا لگا کر خود سوزی کرلی۔
32 سالہ قیدی کو; کنیکٹی کٹ کی جیل میں 5 اگست کو لایا گیا تھا، عدالت نے اسے 10 ہزار ڈالر جرمانہ کیا تھا جو ادا نہ کرنے پر اسے جیل میں منتقل کیا گیا ۔ جیل میں اسے کورونا سے بچاؤ کیلئے فیس ماسک فراہم کیا گیا تھا. جس کا پھندہ بنا کر اس نے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ 32 سالہ اوکازیو کے گلے سے لپٹا ہوا , فیس ماسک ملا تھا اور یہی اس کی موت کا سبب بنا ۔ بظاہر یہ خود کشی کا واقعہ لگتا ہے; لیکن اس حوالے سے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.