پاکستان مسلم لیگ ض کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر محمد اعجاز الحق نے کہا ہے کہ 17, اگست کو شہید صدر پاکستان و چیف آف آرمی سٹاف جنرل محمد ضیاء الحق کی 32 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی.,; تاہم کورونا وباء اور ایس او پیز کی بناء پر اس دفعہ مرکزی تقریب کا انعقاد نہیں ہو گا ۔
اپنے ایک بیان میں محمد اعجاز الحق کا کہنا تھا کہ شہداء بہاولپور; کی برسی کے موقع پر شام چار بجے مزار پر پارٹی کے مرکزی عہدیدار اور خاندان کے; افراد دعا کریں گے جبکہ پارٹی اور ضیاء الحق شہید فاونڈیشن کے , عہدیداران اور کارکنان ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں قرآن خوانی; اور دعائیہ تقریب کا انعقاد کریں گے ۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.