گوادر کے عوام نے آزادی کا جشن کیسے منایا ؟چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے ویڈیو شیئر کردی.....................
پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ نے یوم آزادی سے; متعلق گوادر کی ویڈیو جاری کردی۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ; ویب سائٹ ٹوئٹر پر عاصم سلیم باجوہ نے ویڈیو ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ , گوادر میں یوم آزادی کی تقریبات میں جوش وجذبہ دیکھنے میں آیا، گوادر کے عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا۔ انہوں نے کہا کہ بدلتے گوادر کوویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے، یوم آزادی پرگوادر میں قائد اعظم اور دیگرقائدین کے پورٹریٹس لگائے گئے ، سبز ہلالی پرچم ہر گھر اور شاہراہ پر لہرائے گئے۔عاصم سلیم باجوہ کا مزید کہنا تھا کہ آزادی کے; موقع پر رچم کشائی کی خصوصی تقریبات منعقد کی گئیں
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.