سشانت سنگھ خود کشی کیس، ریا چکروتی نے جس وکیل کی خدمات حاصل کی ہیں وہ ایک دن کی کتنی فیس لیتا ہے؟ جان کر ہی ہوش اڑجائیں..........
سشانت سنگھ راجپوت خود کشی کیس میں بھارتی سپریم کورٹ نے سی بی آئی کو تحقیقات کی اجازت دے دی ہے۔ اس معاملے کی اہم ترین فریق ریا چکروتی نے, جس وکیل کی خدمات حاصل کی ہیں; وہ ایک دن کی 10 لاکھ روپے فیس چارج کرتا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریا چکروتی نے اپنا کیس لڑنے کیلئے ستیش منی شندے کی خدمات حاصل کی ہیں۔ ستیش منی شندے بھارت کے معروف کرمنل لائر ہیں, جو سیاستدانوں، کاروباری شخصیات اور فلمی; ستاروں کے کیسز لڑنے میں شہرت رکھتے ہیں۔ وہ انڈیا کے سب سے بڑے وکیل رام جیٹھ ملانی کے شاگرد ہیں, اور ان کے زیر سایہ 10 سال تک کام کرتے رہے ہ
ستیش منی شندے نے ماضی میں سنجے دت کا ممبئی بم حملوں کے کیس میں دفاع کیا اس کے علاوہ وہ سلمان خان کے بھی وکیل ہیں۔,
بالی ووڈ لائف کی ایک رپورٹ کے مطابق ستیش منی شندے کیس لڑنے کیلئے بھاری معاوضہ لیتے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق ; وہ جب کوئی کیس لڑتے ہیں تو فی دن 10 لاکھ روپے کے حساب سے فیس چارج کرتے ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.