بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ., اورگھروں سے باہر نکل آئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی, جبکہ زلزلے کی زیرزمین گہرائی 21 کلومیٹر تھی ۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا , اور وہ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے; گھروں سے باہر نکل آئے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.