متحدہ عرب امارات اوراسرائیل کےدرمیان معاہدہ ،بھارت بھی میدان میں کود پڑا ،حیران کن بیان جاری کردیا..................
)بھارت نےمتحدہ عرب امارات اوراسرائیل کےدرمیان ہونےوالےامن معاہدے کاخیرمقد م کرتے ہوئے کہا ہے کہ., ہندوستان مغربی ایشیاء کے اپنے پڑوس میں امن، استحکام اور ترقی کے اقدامات کی مستقل حمایت کرتا رہا ہے، امیدہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے مابین دو , '; ملکوں کے نظریہ پر بات چیت جلد ہی شروع ہو گی ۔
بھارتی نجی ٹی وی کے مطابق انڈین وزارت خارجہ کے ترجمان انوراگ شریواستو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ, متحدہ عرب امارات کے وزیر; خارجہ نے آج سہ پہر بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کو ٹیلیفون کرکے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین تعلقات کو مکمل طور پر معمول پر لانے کے اعلان کے بارے میں اطلاع دی ہے، بھارت متحدہ عرب امارات اوراسرائیل کےدرمیان ہونےوالےامن معاہدے; کاخیرمقد م کرتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ دونوں ; ممالک ہندوستان کے اہم سٹریٹجک شراکت دار ہیں، ہم متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین تعلقات کو مکمل طور پر معمول پر لانے; کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.