
پولیس نے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) جاوید صدیقی کے مطابق پولیس نے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیاہے ،ملزموں سے کروڑوں روپے مالیت کی 5 من منشیات بھی برآمد کر لی گئی ہے۔ ڈی ایس پی جاوید صدیقی کا کہنا ہے کہ , ملزمان کو ہربنس پورہ سے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے , جبکہ گروپ کے دیگر ارکان کی ; گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.