ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے میں ایک خاتون نے , بیک وقت 4 بچوں کو جنم دیا ہے۔
بورے والا کے تحصیل ہسپتال میں /164 کے رہائشی انجینئر محمد ارسلان کی اہلیہ نے بیک وقت 4 بچوں کو جنم دیا۔ بچوں میں ایک بیٹا اور 3; بیٹیاں شامل ہییں۔ زچہ اور بچے خیریت سے ہیں۔
بچوں کے والد محمد ارسلان کا کہنا ہے کہ کہ , سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ اللہ تعالی اس طرح اپنی نعمت و رحمت سے نوازے گا۔ وہ بہت خوش ہیں، بچوں سے متعلق کئی خواب دیکھ رکھے ہیں جو ; انشااللہ پورے کريں گے۔
ڈاکٹرز کے مطابق بچے آپریشن سے پیدا ہوئے ہیں ،تمام بچے صحت مند ہیں اور انہیں جلد ہی ہسپتال سے ڈسچارج ; کردیا جائے گا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.