میرےیامفتی منیب الرحمن کےکہنےسے۔۔۔فواد چوہدری نے ایسی بات کہہ دی کہ رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین بھی سرپکڑ کر بیٹھ جائیں گے..........
وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نےکہاہےکہ میرے یا مفتی منیب الرحمن کے کہنے سے چاند نے وقت نہیں بدلنا، اگر ہم آنکھیں بند کر کے , کہیں میں نہیں مانتا تو ہم; روندے جائیں گے۔
نجی ٹی وی کےمطابق وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نےتقریب سےخطاب کرتےہوئےکہاکہ ملکی ترقی; کیلئےضروری ہےکہ , اس سال پلاننگ ہو، ہم آج لاہور میں فوک کے باعث سردی میں باہر نہیں نکل سکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میرے یامفتی منیب, الرحمن کے; کہنےپرچاندنےوقت نہیں بدلنا، اگرہم آنکھیں بند کرکےکہیں گے" میں نہیں مانتا " تو آپ روندے جائیں گے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.