عورت ایک پہیلی جو آج تک کوئی جان نہ سکا ۔۔ ‘’
کبھی یہ گھر کے ملازم کو دل دے بیٹھتی ہے،تو کبھی بادشاہ کو بھی خاطر میں نہیں لاتی،
کبھی ایک پڑھے لکھے،سلجھے ہوئے مرد کو نظرانداز کرکے ایک آوارہ اور چھچورے سے انسان کو منظور نظر بنا لیتی ہے،
اگر بسنا چاہے تو جھونپڑی میں خوش رہتی ہے اور نہ بسنا چاہے تو محلوں کو بھی لات مار دیتی ہے
کبھی یہ سادگی کا مذاق اڑاتی ہے کھبی یہ ظرف کی قدر دانی کی حد کر دیتی ہے۔
کوئی نہ جان سکا کہ اس کے من میں کیسے کیسے ارمان پلتے ہیں جس کی تکمیل آرزو میں ساری زندگی گزاردیتی ہے ۔۔۔۔۔

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.