
حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیا ہے, جبکہ اس سلسلے میں وزارت داخلہ نے ہفتہ 29 اگست اور اتوار 30 اگست کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے ۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں نواسہ رسول حضرت امام حسین, اور ان کے اہل خانہ کی اسلام کے لیے دی گئی , قربانیوں کی یاد میں یوم عاشور منایا جاتا ہے, جس میں اہل بیت کی زندگی; کے مختلف پہلووں کو اجاگر کیا جاتا ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.