چینی شہری نے اپنی بیوی کی سہیلی کے ساتھ ہی ایسی شرمناک حرکت کر ڈالی کہ سن کر شیطان بھی شرمندہ ہو جائے........
چین میں ایک عاقبت نااندیش نے اپنی بیوی کی بہترین سہیلی کے ساتھ ہی ایسی شرمناک حرکت کر ڈالی کہ سن کر شیطان بھی شرمندہ رہ جائے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس آدمی کا نام شینگ بتایا گیا ہے, جس نے اپنی سہیلی کے باتھ روم میں خفیہ کیمرا نصب کر رکھا تھا; اور اس کی برہنہ ویڈیو بناتا آ رہا تھا۔ یہ خاتون اس کی بیوی ژیاﺅ کی بہترین سہیلی تھی .; اور وہ دونوں اکثر اس کے گھر آتے جاتے رہتے تھے۔
اسی دوران اس کے گھر کا باتھ روم استعمال کرتے ہوئے, اس آدمی نے وہاں خفیہ کیمرا نصب کر دیا تھا ۔ ایک روز خاتون کی نظر اس کیمرے پر پڑ گئی۔ اس نے پولیس کو رپورٹ کی , جس نے شینگ کو گرفتار کرکے تفتیش کی تو اس نے اپنے قبیح جرم کا اعتراف کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق شینگ کی 23سالہ اہلیہ ژیاﺅ جیا اور اس کی 20سالہ سہیلی ژو نی ایک ہی کمپنی کام کرتی تھیں, اور کمپنی کی طرف سے ملنے والے اپارٹمنٹ میں اکٹھی رہتی تھیں., تاہم ژیاﺅ نے جب شینگ سے شادی کر لی تو وہ قریب واقع ایک اپارٹمنٹ میں منتقل ہو گئے تاہم وہ , اکثر ژونی کے پاس جاتے رہتے تھے ۔ ژونی کی کہنا تھا کہ , ”میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی, کہ میری بہترین دوست کا شوہر ہی میرے ساتھ یہ حرکت کرے گا۔ “ پولیس نے ملزم کے موبائل فون اور لیپ ٹاپ سے ژونی کی کئی برہنہ ویڈیو بھی برآمد کر لی ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.