Skip to main content

Posts

اسی طرح کے جھوٹ یہ پہلے بھی بول چکے ہیں،سینیٹر فیصل جاوید خان نون لیگی قیادت پر برس پڑے................

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ,,  مسلم لیگ ن کا اداروں کو سیاست میں لانے کا سلسلہ پرانا ہے; ، اسی طرح کے جھوٹ یہ پہلے بھی بول چکے ہیں۔   تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ن لیگی رہنماؤں کی ;  ملاقات کے حوالے سے مریم نواز کی   تردید ، ڈی جی آئی ایس پی آر  کی تصدیق اور بعد ازاں ن لیگی رہنما محمد زبیر کے ; تصدیقی بیان پر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ ; مسلم لیگ ن کا اداروں کو سیاست میں لانے کا سلسلہ پرانا ہے، اسی طرح کے جھوٹ یہ پہلے بھی بول چکے ہیں، ہمیں اپنی سیاست میں اداروں کو نہیں لانا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ , یاد ہوگا جب پی ٹی آئی کا   دھرنا چل رہا تھا , اس وقت نواز شریف نے اسمبلی میں جھوٹ بولا کہ ہم نے ;  آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ثالثی کا کردار ادا کرنے کا نہیں کہا ،پھر اس وقت کے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ نے بیان دے دیا کہ,    خود اس ; وقت کی نواز شریف حکومت نے آرمی چیف کو ثالثی کا...

سالگرہ کے دن بھتیجی نے چچا کو پارٹی سے نکال دیا ، بیرسٹر شہزاد اکبر کا دعویٰ..............

مشیرداخلہ بیرسٹر شہزاداکبر مرزا  نے کہا ہے کہ شہبازشریف نے منی لانڈرنگ سے حاصل کردہ اربوں کالا دھن استعمال کیا،چار افراد شہباز شریف کے خلاف سلطانی گواہ بن گئے،بہت افسوس ہوا کہ سالگرہ کے دن بھتیجی;  نے چچا کو پارٹی سے نکال دیا۔ نجی ٹی وی چینل "دنیا نیوز" کے مطابق شہزاد اکبر نے کہا کہ مریم نواز کے بیان کے مطابق آرمی چیف سے ملاقات کے لیے جانے والے نوازشریف کے نمائندے نہیں ہیں، بہت افسوس ہوا کہ سالگرہ کے دن بھتیجی نے ; چچا کو پارٹی سے نکال دیا۔انہوں نے کہا کہ شہبازشریف نے منی لانڈرنگ سے;  حاصل کردہ اربوں کالا دھن استعمال کیا،منی لانڈرنگ کیس میں شہازشریف اور ان کے بچوں کے خلاف ریفرنس دائر کیا جاچکا ہے۔ ریفرنس میں 16افراد نامزدکیے گئے ہیں جن میں شہبازشریف کے خاندان کے 4افراد شامل ہیں،10افراد منی لانڈرنگ نیٹ ورک ; کو چلانے کے لیے معاونت کرتے تھے،ان کا کہنا تھا کہ 4افراد سلطانی گواہ بن گئے ہیں جنہوں نے شہبازشریف کے خلاف بیان دیا ہے۔ ریفرنس میں حمزہ شہبازکے کارنامے بھی درجہ ہیں، انہوں نے لوگوں سے براہ راست رقم لی، 2 کیش بوائے شعیب قمر اور مسرور زیر حراست ہیں، ملک مقصود شریف گ...

سونے کی قیمت میں اتنی کمی کہ پاکستانی خوش ہوجائیں.....................

عالمی مارکیٹ میں مندی کے بعد پاکستان میں بھی ; سونا سستا ہوگیا ہے۔   آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بدھ کے روز 15 ڈالر کی کمی ہوئی ہے.  جس کے بعد فی اونس سونا 1892 ڈالر (3 لاکھ 14 ہزار 635 روپے);  کا ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں مندی نے پاکستان کی ; مارکیٹ پر بھی اثر ڈالا ہے ,  اور یہاں   فی تولہ سونا 700 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 14 ہزار روپے کا ہوگیا ہے  ۔ پاکستان میں 10 گرام سونا 600 روپے کی ; کمی کے ;    ساتھ 97 ہزار 737 روپے کا ہوگیا ہے۔

عشق ہو تو ایسا : پاکستانی نوجوان نے اپنی نئی نویلی دلہن کو ایسا تحفہ دے دیا کہ پوری دنیا عش عش کر اٹھی

 لاہور “پاکستانی نوجوان لڑکا اپنی اہلیہ کی محبت میں ایسا گرفتار ہوا کہ اسے تحفے میں چاند کا ایک ٹکڑا خرید کر دے دیا میں تمہارے لیے چاند توڑ کر لے آؤں گا یہ جملہ عام طور پر ہر عاشق اپنی محبوبہ سے اظہارِمحبت کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے لیکن یہاں تو پاکستانی لڑکے نے اِس جملے کو حقیقت میں تبدیل کردیا ہے پاکستان کے شہر راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ صہیب احمد کی چھ ماہ قبل ہی 26 سالہ مدیحہ سے شادی ہوئی ہے اور چونکہ 6 ماہ بعد اُن کی شادی کو ایک سال مکمل ہوجائے گا   تو اُنہوں نے اُس خاص دن پر اپنی اہلیہ کو دینے کے لیے تحفہ پہلے ہی خرید لیا ہے۔صہیب احمد نے بتایا کہ اُنہوں نے ایک کمپنی کے ذریعے اپنی اہلیہ کے لیے چاند کے ایک ایکڑ حصّے کی ملکیت حاصل کی ہے جس کی قیمت 45 ڈالرز ہے  اُنہوں نے کہا کہ کچھ لوگ اُن کی اس بات کو جھوٹ اور من گھڑت سمجھ رہے ہوں گے لیکن اُن کے پاس اپنی چاند پر زمین کے کاغذات بھی ہیں۔اہلیہ کے لیے چاند پر زمین خریدنے کی خبر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے  جس پر صارفین اپنا ردعمل بھی دیتے نظر آرہے ہیں۔حبیبہ نامی ٹوئٹر صارف نے صہیب احمد اور اُن کی اہ...

سرگودھا : پورا شہر دنگ رہ گیا

 سرگودھا “صوبہ پنجاب کے علاقے سرگودھا میں 9 سالہ لڑکے نے عزت کے نام پر اپنی پھوپھو کو زندگی سے محروم کر دیا ہے   تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے نواحی گاؤں 104 جنوبی کی رہائشی کنول پروین نے 10 برس قبل پسند کی شادی کی تھی، کنول پروین کے اہل خانہ اس طرح شادی کرنا پسند نہ تھا  جس کے باعث وہ ناراض تھے۔14 ستمبر کو کنول پروین کو ماموں کے بیٹے کی پیدائش پر میکے بلوا یا گیا تھا  جہاں اس کے 9 سالہ بھتیجے نے اچانک آتشیں ہتھیار سے اپنی پھوپھو کو زندگی سے محروم کردیا پولیس کا دعویٰ ہے کہ 9 سالہ لڑکے سے عزت کے نام پر منصوبہ بندی کے تحت خاتون کی جان لی گئی ہے  مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ کنول پروین نے پسند کی شادی اس وقت کی تھی جب 9 سالہ ملزم نجم الحسن پیدا بھی نہیں ہوا تھا، یہ کام کروانے اور اسکی تربیت دینے والے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ کو

اچھا تو اس وجہ سے گرفتاری نہیں ہو رہی۔۔!! پنجاب پولیس چکرا کر رہ گئی

 لاہور “ سانحہ رنگ روڈ، مرکزی ملزم عابد نے شناخت چھپانے کیلئے حلیہ بدلنے کی بجائے ایک نیا طریقہ اختیار کر لیا  ملزم فیس ماسک کے استعمال سے باآسانی ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرنے لگا شہری، پولیس سیف سٹی کے جدید کیمرے بھی ملزم کی شناخت کرنے میں ناکام ہوگئے تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے  کہ سانحہ رنگ روڈ کے مرکزی ملزم عابد علی نے گرفتاری سے بچنے کیلئے ایک نئی حکمت عملی اختیار کرلی ہےبتایا گیا ہے  کہ ملزم عابد علی اب فیس ماسک کا استعمال کر کے شناخت چھپا رہا ہے۔ فیس ماسک کی وجہ سے شہری اور پولیس ملزم کو پہچاننے سے قاصر ہیں  دوسری جانب عابد علی کی گرفتاری کے لیے پولیس نے پمفلٹ تیار کرلیا ہے، پمفلٹ میں گرفتاری میں مدد دینے والوں کےلیے 25 لاکھ کا انعام بھی درج ہیں پولیس نے عابد علی کے 2 متوقع حلیہ جات کی تصاویر پمفلٹ پر لگا دیں اور گرفتاری کی اطلاع کے لیے 2 موبائل نمبرز بھی جاری کئے ہیں، ایس پی سی آئی اے لاہورعاصم افتخار اور ڈی ایس پی حسنین حیدر کے نمبردرج ہے دوسری جانب ملزم کی گرفتاری سے آگاہی کی ویڈیو جاری کی گئی ہے، مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ملزم درباروں،مزاروں ،م...

8 ارب کی لاٹری جیتنے والے نے یہ رقم کہاں اُڑا دی؟ جان کر آپ بھی کہیں ایسے پیسے سے کنگال ہی اچھے..........

  2011ءمیں برطانوی شہری کولن ویئر اور اس کی اہلیہ کرسٹین نے یورپ ; کی سب سے بڑی لاٹری جیتی اور گزشتہ سال اپنی موت ; تک کولن نے ; خطیر رقم ایسے کاموں میں اڑا ڈالی کہ سن کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی ۔ ڈیلی سٹار کے مطابق کولن اور کرسٹین نے 16کروڑ  10لاکھ یورو ; (تقریباً 31ارب  44کروڑ روپے) ; کا یورو ملینزجیک پاٹ جیتا تھا ;  اور کولن ;  نے گزشتہ سال دسمبر ; میں اپنی موت تک 8سال کے دوران   4کروڑ یورو (تقریباً8ارب روپے)  ;  کی خطیر; رقم خرچ کر ڈالی تھی۔  اس تناسب کو دیکھا جائے توکولن نے فی ہفتہ 1لاکھ یورو  (تقریباً 1کروڑ 95لاکھ روپے) خرچ کیے۔ کولن ایس  ٹی وی میں بطور  کیمرا ;  مین نوکری کرتا تھا۔ اس نے یہ خطیر رقم لگژری کاروں، نوادرات اور اپنے پسندیدہ ; ;فٹ بال کلب کی خریداری سمیت دیگر ایسے;  کاموں میں خرچ کی۔ اس نے اپنی دوستوں اور کئی;   فلاحی تنظیموں کو بھی رقم عطیہ کی۔ کرسٹین نے ;  بھی مہنگے   ترین زیورات  اور دیگر چیزیں خریدیں۔ اپنی موت سے چند ہفتے قبل کولن نے;    اپنے دو...

بلوچستان کا چھوٹا سا شہر لورالائی ٹیکس دینے میں پاکستان کے بڑے بڑے شہروں پر سبقت لے گیا.............

بلوچستان کا چھوٹا سا شہر لورالائی ٹیکس دینے;  میں پاکستان کے بڑے بڑے شہروں پر سبقت لے گیا۔ ایف بی آر کے ڈیٹا کے مطابق لورالائی ; کی';  آبادی صرف 54ہزار 758نفوس پر مشتمل ہے اور یہاں سے 1; ارب 80کروڑ روپے ٹیکس ; اکٹھا ہوا۔ اس کے مقابلے میں سندھ کے شہر لاڑکانہ سے صرف 57کروڑ 30لاکھ روپے ٹیکس اکٹھا ہوا حالانکہ,  لاڑکانہ کی آبادی 4لاکھ 90ہزار 508نفوس پر مشتمل ہے۔  ایف بی آر کے ڈیٹا کے مطابق سب سے زیادہ 44.91فیصد ٹیکس;  سندھ سے اکٹھا ہوا۔ دوسرے نمبر پر پنجاب سے 34.99فیصد، تیسرے نمبر پر اسلام آباد سے 14.77فیصد ٹیکس اکٹھا کیا گیا۔ اس کے بعد بالترتیب خیبرپختونخواہ سے;  3.54فیصد، بلوچستان سے 1.67فیصد اور گلگت بلتستان سے 0.12;  فیصد ٹیکس اکٹھا ہوا۔ سب سے زیادہ ٹیکس فائلرز غیرتنخواہ دار افراد تھے جنہوں نے انفرادی حیثیت میں ٹیکس دیا۔ یہ لوگ تمام فائلرز کا 54فیصد تھے۔ اس کے بعد تنخواہ دار فائلرز 42فیصد تھے۔ کمپنیاں اور اے او پیز صرف 2، 2فیصد فائلرز قرار پائے۔ کل جتنا ٹیکس اکٹھا ہوا اس میں کمپنیوں کا حصہ 56فیصد، غیرتنخواہ دار;  انفرادی لوگوں کا حصہ 21فیصد، تنخواہ...

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو سامسنگ کے موبائلز بے حد پسند کیوں ہیں؟ خود ہی بتادیا

  ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ٹیسلا کے بانی ایلن مسک سمیت دیگر بڑی شخصیات آئی فونز استعمال کرتی ہیں.  لیکن فیس بک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک زکربرگ کو سام سنگ فونز پسند ہیں,   اور وہ یہی برانڈ استعمال کرتے ہیں۔ اب ایک انٹرویو کے دوران مارک زکربرگ نے سام سنگ فونز کو پسند کرنے کی وجہ بھی بیان کر دی ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ;   انٹرویو انہوں نے معروف یوٹیوبر;  مارکوئیس براﺅن لی کو دیا۔ براﺅن لی نے ; مارک زکربرگ سے سوال پوچھا کہ,  اس وقت آپ کی جیب میں کون سا موبائل فون ہے؟ اس کے جواب میں مارک زکربرگ نے کہا کہ   , ”میں چند سالوں سے سام سنگ فونز استعمال کر رہا ہوں اور میں سام سنگ فونز کا بہت بڑا مداح ہوں۔ میرے خیال میں سام سنگ کمپنی بہت اچھے فون بناتی ہے۔ “ مارک زکربرگ نے کہا کہ ”سام سنگ فونز کو پسند کرنے کی ایک وجہ یہ ; بھی ہے کہ , میں اینڈرائیڈ کو پسند کرتا ہوں کیونکہ دنیا میں موبائل فون صارفین کی اکثریت اینڈرائیڈ ہی استعمال کر رہی ہے۔ چنانچہ بہتر یہی ہے کہ میں اور میری ٹیم بھی اینڈرائیڈ ;  فونز ہی استعمال کریں;   تاکہ ہمی...