Skip to main content

Posts

علامہ خادم حسین رضوی کا انتقال ، تحریک لبیک پاکستان کے نئے امیر نے حلف اٹھا لیا

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی; کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے اور دعا سے قبل جماعت;  کے نئے امیر علامہ سعد رضوی نے حلف بھی اٹھا لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق علامہ سعد رضوی تحریک لبیک پاکستان کے;  نئے امیر ہوں گے جو کہ علامہ خادم حسین رضوی کے صاحبزادے ہیں ۔ علامہ  خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ مینار پاکستان     میں ادا کی گئی ، یتیم خانہ چوک سے'   ان کے جسد خاکی کو مینار پاکستان پہنچانے میں چھ گھنٹے سے زائد کا وقت لگا، مینار پاکستان میں لوگوں کی آمد کا سلسلہ کل رات سے ہی شروع ہو چکا تھا ۔ تحریک لبیک پاکستان کے نئے امیر علامہ سعد رضوی نے جنازہ کی ادائیگی کے بعد پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ,  علامہ خادم حسین رضوی کا مشن جاری رکھیں گے اور ان کی نصیحتوں پر عمل کرتے رہیں گے ۔ یاد رہے کہ علامہ خادم حسین رضوی چند روز سے بخار میں مبتلا رہنے کے بعد جمعرات کی شب انتقال کر گئے تھے ، انہیں طبعیت بگڑنے پر شیخ زاید ہسپتال لایا گیا لیکن اسپتال انتظامیہ کے مطابق وہ ہسپتال پہنچنے ; سے پہلے ہی دم توڑ چکے تھے ان کی بیماری سے متعلق کوئی ہسٹری سام...

کورونا سے 24 گھنٹوں میں42 اموات، 2843 نئے مریض رجسٹرڈ............

 کورونا وائرس سے 42 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 603 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے  تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 71 ہزار 508 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین   اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 843 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 13 ہزار 457، سندھ میں ایک لاکھ 61 ہزار ; 28، خیبر پختونخوا میں 43 ہزار 730، بلوچستان میں 16 ہزار 699، گلگت بلتستان میں;   4 ہزار 506، اسلام آباد میں 26 ہزار ; 177 جبکہ آزاد کشمیر میں 5 ہزار 911 کیسز رپورٹ ہوئے۔   ملک بھر میں اب تک 51 لاکھ 41 ہزار 403 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 42 ہزار 752 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 3 لاکھ 28 ہزار 931 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں  جبکہ ایک ہزار 613 ; مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 42 افراد جاں بحق ہوئے . جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 7 ہزار 603 ہوگئی، پنجاب میں 2 ہزار 826، سندھ میں 2 ہزار 799، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار ; 323، اسلام آباد میں 270، بلوچستان میں 158، گلگت بلتس...

حکومت کا بزرگ شہریوں کیلئے بڑاریلیف ماہانہ 2ہزار روپے وظیفہ دینے کا اعلان‎

 لاہور “وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے باہمت بزرگ پروگرام کا افتتاح کر دیا ۔ باہمت بزرگ پروگرام کے تحت 65سال سے زائد بزرگ شہریوں کو ماہانہ 2 ہزار روپے ملیں گے  جمعہ کو لاہورمیں باہمت بزرگ پروگرام کی افتتاحی تقریب ہو ئی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے باہمت بزرگ پروگرام کا افتتا ح کیا تقریب سے خطاب کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی تمام تر پالیسیوں کا محمور پسماندہ طبقے کی معاشی طور پر بحالی کر نا ہے باہمت بزرگ پروگرام کے تحت 65سال سے زاہد مستحق بزرگ شہریوں کو ماہانہ 2ہزار ملیں گے ابتدائی طور پر اس پروگرام کیلئے 02ارب روپے کے فنڈ مختص کیئے گئے ہیں  اس مو قع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے تقریب میں شریک 65سال سے زاہد مستحق بزرگ شہریوں میں باہمت بزرگ پروگرام کے کارڈ بھی تقسیم کیے جبکہ معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ 65سال اور زائدعمر افراد کیلئے باہمت بزرگ پروگرام کے تحت2ارب کافنڈقائم کیا گیا ہے   اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیراعلی پنجاب کے اقدام کو ریاست مدینہ کیجانب مثالی قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کیجانب سے65سال...

"کوروناایس اوپیز کی خلاف ورزی پرسول اورفوجداری مقدمات کا سامنا کرنا پڑےگا"عدالت کابڑا فیصلہ آگیا...............

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این سی او سی کے فیصلوں کی توثیق کر دی۔  عدالت نے حکم دیا کیا , ایس او پیز میں غفلت برتنے پر کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔  شادی ہالز سے متعلق این سی او سی نے اہم فیصلہ کیا ہے; ، آؤٹ ڈورتقریبات کے لیے 300سےزائدافرادکی شرکت پرپابندی لگا دی گئی ہے۔ این سی او سی کے مطابق کورونا ایس اوپیز پرعملدرآمد کرانا منتظمین کی ; ذمہ داری ہوگی، کورونا پھیلاؤ یا اموات پر منتظم ذمہ دار ہوگا۔ ایس ; اوپیزکی خلاف وزری پرانتظامیہ کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ اسلام آبادہائیکورٹ نےاین سی اوسی کےفیصلوں کی;  توثیق کرتے ہوئے حکم جاری کیا کہ کوروناایس اوپیزپرعملدرآمدمیں غفلت برتنے;   پرکارروائی کی جائے گی۔عدالتی حکم کے مطابق غفلت   ;  برتنے والاسول اورفوجداری مقدمات کاسامناکرےگا۔  

"مریم صفدر اور بلاول زرداری کے مقدر میں رونا دھونا لکھا جاچکا "..............

پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے کہاکہ ;   مریم صفدر اور بلاول زرداری کے مقدر میں  رونا دھونا لکھا جاچکا ،کرپٹ ٹولے کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا، معاشی صورتحال بہترہونے سے روز گار کے مواقع میسر آئیں گے، پاکستان کے باشعور عوام نےکرپٹ ترین اپوزیشن کےبیانیے کو زمین بوس کردیا ہے،گلگت کی باشعور عوام نے وزیراعظم عمران خان ;  کی پالیسیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے، ملک کودونوں ;ہاتھوں سے لوٹنے والا اپوزیشن ٹولہ قوم کو گمراہ نہیں کرسکتا۔ پارٹی سیکرٹریٹ میں راوی ٹاؤن کی گورننگ باڈی کے اراکین اور ضلعی جنرل سیکرٹری گوجرانوالہ نعمان اللہ چٹھہ سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئےاعجازاحمدچوہدری نے کہاکہ,  مریم صفدر اور بلاول زرداری کے مقدر میں رونا دھونا لکھا جاچکا ہے، نوازشریف;  کاملک دشمن بیانیے دفن ہوچکا ہے، آل شریف بیمار ی کا جھوٹا بہانہ بناکر;  ہمدردیاں سمیٹینے کی ناکام کوشش کررہے ہیں;  یہ ان کا پرانا طریقہ واردات ہے۔ انہوں نے کہاکہ عوام حکومتی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کریں، ماسک کا استعمال کریں اور سماجی فاصلوں کو ب...

کورونا کی دوسری لہر ،پاکستان کا وہ صوبہ جہاں رواں ماہ کے آخر میں ہونے والے سالانہ امتحانات ملتوی کر دیئے گئے...............

بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے کورونا کی دوسری لہر کے باعث صوبے بھرمیں نومبر کے اواخر میں ہونے والے ; سالانہ امتحانات ملتوی کردئیے  ، اب صوبے میں پہلی سے مڈل تک کیسالانہ امتحانات 10مارچ سے منعقد ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سیکریٹری تعلیم شیرخان بازئی نے بتایا کہ صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤکے خدشے کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے نومبر کے اواخر میں ہونے والے پہلی ;  سے مڈل تک کیسالانہ امتحانات 10مارچ سے منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،سالانہ امتحانات کے فورا بعد نئے تعلیمی سال کا اغاز کردیا جائے گا۔سیکریٹری تعلیم شیرخان بازئی نے بتایا کہ,  روان سال کے مڈل کے سٹینڈرڈ امتحانات جو دسمبر میں ہوتے تھے.  انہیں بھی مارچ تک ملتوی کردیا ہے ،اس سال یہ امتحان متعلقہ سکول خود لیں گے.  جبکہ سکولوں کے رزلٹ پر مڈل سٹینڈرڈ کے;  امتحانات کے سرٹیفکیٹ بلوچستان اسیسمنٹ اینڈ ایگزامینیشن کمیشن جاری کریگا۔  

ہانگ کانگ سے وزیراعظم ہاوس اور ایوان صدر پر ’حملے‘کا خطرہ ،ادارے الرٹ

  وزیر اعظم ہاوس، ایوان صدر، کیبنٹ سیکرٹریز اور پولیس کے دفاتر کو وائرس کی مدد سے ہیک کرنے کا خطرہ، ہانگ کانگ کے ہیکرز ای;   میل کے ذریعے قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ڈیٹا ہیک کر سکتے ہیں، اداروں ; نے حفاظتی اقدامات شروع کر دیئے۔ نجی نیوز چینل سٹی 42کے مطا بق نیشنل ٹیلی کام اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکورٹی بورڈ نے ایڈوائزری جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ ہانگ گانگ سے وائرس پاکستان بھر میں بھیج کر ڈیٹا ہیک کیا جاسکتا ہے۔ ہیکرز فیک ای میلز کے ذریعے قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ڈیٹا چوری کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ایڈوائزری میں بتایا گیا کہ فیک ای میل میں پاکستان اور فلپائن کے مابین ایم آو یو ڈاکومینٹ کی فائل بھیجی جا رہی ہے جس کے لیے تمام ادارے اپنے اپنے;  ڈیٹا کو محفوظ بنانے کے لیے فیک ای میلز ڈاون;  لوڈ کرنے سے اجتناب کریں۔ پنجاب پولیس نے بھی لاہور سمیت تمام دفاتر کو آگاہ کر دیا کہ ., وہ کوئی ایسی ای میل کا نہ تو جواب دیں;  اور نہ ان سے کوئی فائل ڈاون لوڈ کری;  ں جبکہ مختلف سافٹ ویئرز بھی اپ ڈیٹ کر کے ہیکنگ سے بچا جائے۔  

سکول کب سے بند ہوں گے؟ وزارت تعلیم نے تجاویز پیش کر دیں

وفاقی وزارت تعلیم نے سکولز بند کرنے;  کے لیے تجاویز صوبوں کو بھجواد یں۔تعلیمی سیشن 31مئی تک بڑھانے کی تجویز دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تعلیم اداروں میں کورونا کے'; بڑھتے کیسز کے خدشے کے پیش نظر وفاقی وزارت تعلیم نے تعلیمی اداروں کے; ;  لیے  تجاویز صوبوں کو بجھوا دی ہیں۔ تعلیمی سیشن مارچ کےبجائےمئی میں ختم کرنےکی تجویزدی گئی ہے،تعلیمی ادارےبندکرنےکے حوالےسے 3تجاویزپیش کی گئی ہیں  ۔پہلی تجویز کے مطابق تعلیمی اداروں کو24نومبرسے 31  جنوری تک بندکردیاجائے، دوسری تجویز کے مطابق24نومبرسے پرائمری اسکولزبندکردیئےجائیں گے۔ تیسری تجویز میں 2دسمبرسےمڈل سکولزبندکردیئےجائیں۔ 15دسمبرسےہائیرسیکنڈری اسکولزبندکردیئےجائیں۔  تعلیمی ; سیشن کو 31مئی تک بڑھانےکی بھی;  تجویزدی گئی ہے۔میڑک،انٹرمیڈیٹ امتحانات;  جون 2021میں لیےجائیں گے۔   حتمی فیصلہ بین الصوبائی وزرائے; تعلیم اجلاس میں ہوگا،اجلاس 23نومبرکوہوگا،صوبےاپنی تجاویزلائیں گے۔

چاچا کرکٹ کے انتقال کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی...................

سوشل میڈیا اور بعض نیوز چینلز کی جانب سے یہ خبر دی گئی ہے کہ,   دنیا بھر  میں پاکستان کا پرچم لہرانے والے چاچا کرکٹ انتقال کرگئے ہیں.   تاہم ان خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔   سینئر سپورٹس جرنلسٹ مرزا اقبال بیگ نے اپنے ایک ٹویٹ میں چاچا کرکٹ کے انتقال کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ’ چاچا کر کٹ;  صوفی جلیل کے انتقال کی خبر محض افواہ ہے وہ ماشا اللہ حیات ہیں;  دراصل پی سی بی کے سابق چیف کیوریٹر حاجی بشیر کا انتقال ہوا ہے;    چونکہ ان کی شکل چاچا کرکٹ سے بہت ملتی ہے اس لئے لوگوں نے خبر پھیلا دی۔ بی بی سی کے کھیلوں کے نمائندے  رشید شکور;   نے بھی چاچا کرکٹ کے انتقال کی تردید کی ۔ ’ سوشل میڈیا پر لوگ تصدیق کے ; بغیر خبر اور اطلاع ڈال کر سنسنی اور افراتفری پھیلادیتے ہیں۔    پی سی بی کے;   کیوریٹر حاجی بشیر کے انتقال کے  بعد معلوم نہیں کیوں اور کیسے چاچا کرکٹ صوفی جلیل کے انتقال کی خبر چلادی گئی۔ وہ حیات ہیں۔‘