وفاقی وزارت تعلیم نے سکولز بند کرنے; کے لیے تجاویز صوبوں کو بھجواد یں۔تعلیمی سیشن 31مئی تک بڑھانے کی تجویز دے دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق تعلیم اداروں میں کورونا کے'; بڑھتے کیسز کے خدشے کے پیش نظر وفاقی وزارت تعلیم نے تعلیمی اداروں کے; ; لیے تجاویز صوبوں کو بجھوا دی ہیں۔ تعلیمی سیشن مارچ کےبجائےمئی میں ختم کرنےکی تجویزدی گئی ہے،تعلیمی ادارےبندکرنےکے حوالےسے 3تجاویزپیش کی گئی ہیں ۔پہلی تجویز کے مطابق تعلیمی اداروں کو24نومبرسے 31 جنوری تک بندکردیاجائے، دوسری تجویز کے مطابق24نومبرسے پرائمری اسکولزبندکردیئےجائیں گے۔ تیسری تجویز میں 2دسمبرسےمڈل سکولزبندکردیئےجائیں۔ 15دسمبرسےہائیرسیکنڈری اسکولزبندکردیئےجائیں۔ تعلیمی ; سیشن کو 31مئی تک بڑھانےکی بھی; تجویزدی گئی ہے۔میڑک،انٹرمیڈیٹ امتحانات; جون 2021میں لیےجائیں گے۔
حتمی فیصلہ بین الصوبائی وزرائے; تعلیم اجلاس میں ہوگا،اجلاس 23نومبرکوہوگا،صوبےاپنی تجاویزلائیں گے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.