پاک فوج کے 6 میجر جنرل کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی; ،ترقی پانے والوں میں سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور شامل ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں ہوئی ہیں،6 میجر جنرل کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے،; ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجرجنرل اخترنواز میجر جنرل سردار حسن اظہرحیات،میجرجنرل آصف ; غفور ،میجرجنرل سلمان فیاض غنی اور میجر جنرل محمد علی شامل ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.