کوروناوائرس کے سبب پاکستان میں مزید17 ; افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ; اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد6 ہزار823 ہوگئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ24 ; گھنٹوں میں کورونا کے977 نئے کیسز ; رپورٹ ہوئے اور متاثرہ افراد کی; مجموعی تعداد3 لاکھ33 ہزار 970 ہوگئی ہے۔گزشتہ24 گھنٹوں; میں27 ہزار 665 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے اور12 ہزار592 ایکٹیو کیسز سامنے آئے ہیں۔ ملک میں 3; لاکھ14ہزار 555کورونا مریض صحت یاب ہوچکے ہیں ; اور ایکٹو کیسز کی تعداد12 ہزار 592ہے۔
اسلام آباد میں کورونا کیسزکی تعداد 19 ہزار970ہوگئی ہے۔ پنجاب ایک لاکھ 4 ہزار271، سندھ میں ایک لاکھ 45 ہزار851، خیبر; پختونخوا میں 39 ہزار564، بلوچستان میں 15 ہزار920، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 261 اور آزاد کشمیر میں 4ہزار133 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ کورونا وائرس کے ; باعث پنجاب میں 2 ہزار 362 اور سندھ میں 2 ہزار627 اموات ہو چکی ہیں ۔ خیبر پختونخوا میں اموات کی تعداد ایک ہزار ; 277، اسلام آباد میں 222، بلوچستان میں; 151،گلگت بلتستان میں 92 اور آزاد کشمیر میں 92 ہو گئی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.