کورونا وائرس کی دوسری لہر سے; نمٹنے کے لیے سی اے اے کی جانب سے اقدامات کئے گئے ہیں . جس کے پیش ; نظر بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔
نجی ٹی وی بول نیوز کے مطابق نئی ٹریول; ایڈوائزری میں سی اے اے نے مسافروں کی سہولت کے لیے 7 ٹیسٹوں کو پی سی; آرکوروناٹیسٹ کے مساوی قرار دے دیا ہے جبکہ 7میں کسی بھی ایک ٹیسٹ ; کی ;منفی رپورٹ کو بھی لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن مطابق مسافروں کو ; پاکستان کے لئے ; سفر کر نے سے 72 گھنٹے قبل ایک کورونا ٹیسٹ لازمی کروانا ہو گا۔ ان ٹیسٹوں میں ; رئیل ٹائم آر ٹی پی سی یاکووڈ 19،رئیل ٹائم یاٹی ; پی سی ار ; سارس کووڈ 2 اور; آر ٹی; پی سی یاکووڈ 19 شامل ہیں۔آر ٹی; پی سی یا سارس کووڈ 2 ،پی سی آر سارس; کووڈ 2ایکسپرٹ ،ایکسپریس سارس کووڈ 2; اورپی سی آر کووڈ 19 بھی شامل ہیں۔
یہ ہدایات نامہ پاکستان آنے; والے تمام مسافروں اورائیرلائنز،چارٹر طیاروں پر یکساں نافذ ہو گا. جس کا سول ایوی ; ایشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.