Skip to main content

دنیا کا بدقسمت ترین انسان، جس پر ہر 6 سال بعد آسمانی بجلی گرتی رہی، فوت ہوا تو 6 سال بعد قبر پر بھی بجلی گر گئی



 برطانیہ سے تعلق رکھنے والے والٹر سمر فورڈ کو دنیا کا بدقسمت ترین انسان قرار دیا جاتا ہے جس پر ہر 6 سال بعد آسمانی بجلی گرتی اور ; یہاں تک کہ ,     جب اس کا انتقال ہوا تو اس کی قبر پر بھی اس کے مرنے کے 6 سال بعد بجلی گر گئی۔

نیوز ٹریک لائیو کے مطابق والٹر سمر فورڈ پہلی جنگ عظیم کے دوران برطانوی فوج میں افسر تھا۔ 1918 میں اس کو بیلجیئم میں تعینات کیا گیا تھا جہاں ایک دن وہ گھڑ سواری کر رہا تھا کہ اس پر آسمانی بجلی گر گئی.   جس کی وجہ سے اس کا نچلا دھڑ مفلوج ہوگیا، کچھ ماہ کی معذوری کے بعد وہ ; دوبارہ چلنے پھرنے کے قابل ہوگیا تاہم اسے فوج سے نکال دیا گیا۔

بعد ازاں وہ کینیڈا چلا گیا جہاں اس نے نئی زندگی شروع کی، پہلی بار بجلی گرنے کے 6 سال بعد 1924 میں وہ ایک دن مچھلی ;  پکڑنے کیلئے قریبی تالاب میں گیا اور ایک درخت کے نیچے بیٹھ گیا۔ اسی دوران اس پر آسمانی بجلی گری اور اس کے جسم کا آدھا حصہ مفلوج ہوگیا۔ خوش قسمتی;  سے وہ 2 سال بعد تندرست ہوگیا اور نئی زندگی شروع کردی۔

تیسری بار والٹر سمر فورڈ پر بجلی 1930 میں اس وقت گری جب وہ ایک پارک میں واک کر رہا تھا۔ اس واقعے کے بعد ; وہ 2 سال تک موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد 1932 میں انتقال کرگیا۔ 

والٹر سمر فورڈ کے مرنے پر کہانی ختم ہوجاتی تو شاید  یہ دنیا کا بدقسمت ترین انسان قرار نہ پاتا لیکن کہانی جاری رہی۔ جیسے ہی تیسری بار بجلی گرنے کے 6 سال مکمل ہوئے اور 1936  آیا تو چوتھی بار آسمانی;   بجلی اس کی قبر پر گری جس کی وج سے اس کا کتبہ ٹوٹ گیا۔

والٹر سمر فورڈ کو کینیڈا کے شہر وینکوور کے قبرستان میں دفن کیا گیا تھا۔ ماہرین کیلئے آج بھی یہ معمہ ہے کہ , آخر ایک پورے لگے بندھے شیڈول کے ساتھ اس شخص پر بجلی کیوں گرتی رہی ہے۔





Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔

ٹائیگر فورس کی تقریب، نوجوانوں نے ایسی حرکت کردی کہ زلفی بخاری کو اپنی تقریر روک کر بیچ میں سے ہی جانا پڑگیا .....

اٹک   (ڈیلی پاکستان آن لائن)   اٹک میں ٹائیگر فورس کی تقریب بدنظمی  کا  شکار ہونے  کی وجہ سے وزیر اعظم  کے معاون   خصوصی زلفی بخاری  کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر  جانا  پڑگیا۔ ٹائیگر فورس کی تقریب میں 1700 سے زائد کارکنوں نے شرکت  کی اور  کورونا کے ایس او پیز کی دھجیاں اڑادیں  ۔   ٹائیگر فورس کے  جوانوں کی اکثریت  نے  نہ تو ماسک پہن رکھے تھے ,اور نہ ہی  سماجی فاصلے کی پابندی کا ہی  کوئی خیال کیا گیا۔ تقریب اس وقت بدنظمی کا شکار ہوگئی,  جب کچھ لوگوں نے اپنے علاقائی صدر کو تقریب میں مدعو نہ کرنے پر احتجاج کیا ، کچھ جوانوں نے ٹائیگر فورس ; ضلع اٹک کے فوکل  پرسن کو مدعو کرنے پر بھی احتجاج کیا ۔ تقریب میں اتنی بدنظمی ہوئی کہ وزیر اعطم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار  پاکستانی  زلفی   بخاری کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر وہاں; سے جانا پڑگیا۔