پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہا کہ وہ فلموں کی طرح حقیقی زندگی میں بھی ہیرو ہیں، وہ انتہائی; پاک صاف، باکردار اور سچی عورت ہیں۔ فلموں کی طرح لوگ; ان جیسی اصل ; زندگی کی ہیروئن پر الزامات لگا رہے ہیں۔
اداکارہ میرا نے پریس کانفرنس کے دوران اپنے; بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات سب کو دکھائیں اور آفر کی کہ وہ اپنے اکاؤنٹس ; کی تفصیل سب کو دیں گی ، اگر ان پ رالزامات ثابت ہوجائیں تو وہ خود کو سر عام پھانسی پر چڑھا لیں گی، ’میں خود کو تمام ایجنسیز کے سامنے پیش کرتی ہوں، میرا احتساب کیجیے‘۔
پریس کانفرنس کے آخر میں صحافیوں نے اداکارہ میرا سے بینک سٹیٹمنٹ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ;, لیکن انہوں نے دینے ; سے انکار کردیا اور روتی ہوئی پریس کانفرنس چھوڑ کر چلی گئیں۔
یال رہے کہ اداکارہ میرا پر الزام ہے کہ انہوں نے کورونا کے دوران بے سہارا فنکاروں کی مدد کے نام پر لوگوں سے لاکھوں روپے بٹورے ۔ انہوں نے کورویو گرافر لاڈا کو اپنے گھر میں پناہ دینے کا دعویٰ کیا ; لیکن لاڈا کا کہنا ہے کہ , ان کے نام پر اداکارہ میرا نے فراڈ کیا ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.