کراچی کے علاقے سائٹ لیبر سکوائر کے ; قریب گودام میں آگ لگ گئی۔ آگ نے تین فلو ر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
نجی ٹی وی سماءنیوز کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ لیبر; سکوائر کے قریب گودام میں آگ لگ گئی ہے۔ فائر بریگیڈ کی 5گاڑیاں آگ; پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔
کراچی واٹر بورڈ کے ہائیڈرنٹس پر; ایمرجنسی ; نافذ کر دی گئی ہے۔ایم ڈی واٹر بورڈ نے فوکل پرسن ہائیڈرنٹس سیل کو فوری جائے وقوعہ پر پہنچے کی ہدایت کر دی ہے۔ایم ڈی واٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ , فائربریگیڈ کے ; ساتھ مسلسل رابطہ میں ہوں، آگ پر مکمل قابو پانے تک فائرباؤزرز کو پانی ; مہیا کیا جاتا رہے گا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.