گلگت بلتستان الیکشن، تحریک انصاف کو 9، پی پی کو 5 لیکن ن لیگ کو کتنی نشستوں پر برتری حاصل ہے؟ حیران کن نتائج............
گلگت بلتستان الیکشن کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے; بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اب تک ہونے والی ووٹوں کی گنتی میں تحریک انصاف سب سے آگے ہے۔ وفاقی حکمران ; جماعت کو گلگت بلتستان میں 9 نشستوں پر برتری حاصل ہے. جبکہ پیپلز پارٹی 5 سیٹوں پر آگے ہے۔ یہاں 3 آزاد امیدوار بھی برتری حاصل کیے ہوئے ہیں;, لیکن گلگت بلتستان کی سابقہ حکمران جماعت مسلم لیگ ن کو صرف ایک ہی نشست پر برتری حاصل ہے۔
خیال رہے کہ اب تک 2 نشستوں کے نتائج مکمل ہوچکے ہیں. جن میں سے ایک تحریک انصاف اور ایک پیپلز پارٹی نے; جیتی ہے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف; جی بی اے 11 کھرمنگ میں تحریک انصاف نے میدان مارا ہے., ; جبکہ جی بی اے گانچھے 3 میں پیپلز پارٹی کو فتح حاصل ہوئی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.