لاہور سیشن کورٹ کے بخشی ; خانے میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 حراستی ملزمان جاں بحق ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور سیشن کورٹ میں پیشی پر آئے 2 ملزمان کو بخشی خانے میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا . جب کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے ; مطابق قتل ہونے والے دونوں سگے بھائی تھے. جب کہ مقتولین کو کفیل نامی; شخص نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔
دوسری جانب آئی جی پنجاب انعام ; غنی اور سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ نے سیشن کورٹ میں بخشی خانے پر; فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.