Skip to main content


پاکستان پیپلز پارٹی  کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عوام فیصلہ کریں گےکہ,   ملک میں حکمرانی کون کرے گا؟جب تک ملک میں ایک قانون نہیں ہوگا ; کرپشن کا خاتمہ نہیں کرسکتے،ملک میں تاریخی منہگائی اورغربت ہے  ،گلگت بلتستان سےآوازاٹھ رہی ہے کہ;,  ووٹ پرڈاکانامنظور،عوام ان کٹھ پتلیوں سےضرورحساب لیں گے،جنوری ان کا آخری مہینہ ہے، ان سب کو گھر جانا ہوگا۔

پشاور میں پی ڈی ایم جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پشاورمیں مہنگی ترین میٹرو،سلائی مشین کی کمائی سے امریکہ میں عمارتیں،مالم جبہ میں کرپشن،بھارتی واسرائیلی شہریوں کی پی ٹی آئی  کوفنڈنگ اورسپیشل اسسٹنٹ کی اتنی جائیدادیں کہاں سے آئی؟ کیا نیب کویہ سب نظرنہیں آتا؟جب تک ججوں اورسیاستدانوں کیلئےایک عدالت نہیں ہوگی,  کرپشن کاخاتمہ نہیں ہوگا،جب تک ملک میں ایک قانون نہیں ہوگا ; کرپشن کا خاتمہ نہیں کرسکتے۔انہوں نےکہاکہ عوام کےاحتجاج کےوقت توسلیکٹڈ کو کورونا یاد آرہا ہے .; مگر جب صف اوّل میں کھڑے ہوکر کورونا کا مقابلہ کرنے ;   والے ڈاکٹرز،نرسسز اور  پیرامیڈیکل سٹاف کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کی بات آتی ہےتو وہ کورونا کوبھول جاتا ہے۔

بلاول بھٹو زرادری نےکہاکہ,  گلگت بلتستان سےآوازاٹھ رہی ہےکہ, ووٹ پرڈاکانامنظور،دھاندلی کےبعدپہاڑوں میں احتجاج شروع ہوگیا ہے ، سب سےزیادہ ووٹ پی ڈی ایم کوملے اور پی ٹی آئی کو شکست ہوئی،;  گلگت بلتستان میں دھاندلی کی وجہ سےنشستیں نہیں دی گئیں، گلگت بلتستان کےعوام آپ کے; لانگ مارچ میں شامل ہوں گے،عوام فیصلہ کریں گےکہ ملک میں حکمرانی کون کرے گا؟اگر آج سوات اور جنوبی و شمالی وزیرستان میں پاکستان کا پرچم لہرا رہا ہے تو وہ صرف جمہوریت اور جمہوری نظام کی وجہ سے ہے۔ چییرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرادری نے کہا کہ , ملک میں تاریخی منہگائی اورغربت ہے; ،سلیکٹڈکا بوجھ عام آدمی اٹھارہاہے،فاٹاکے  عوام کواب بھی ان کاحق نہیں دیا جارہا ہے،یہاں کےعوام نےبےمثال قربانی دی ہے،خیبرپختونخواکےفنڈمیں کٹوتی کرتےہیں،خیبر پختونخوا کے عوام کو لاوارث چھوڑا گیا ہے، یہاں کے عوام نے ملک کی حفاظت کیلئےجان کی قربانی دی ہے، یہ بہادروں،غیرت مندوں کی سر زمین ہے، ہم خیبرپختونخوا کےعوام کولاوارث نہیں چھوڑیں گے  ،پورےپختونخواکامطالبہ ہےگوعمران گو ،ہم کٹھ پتلیوں کوپھرسےیہ سلسلہ شروع کرنےکی اجازت نہیں دیں گے ،عوام ان کٹھ پتلیوں سےضرورحساب لیں گے،جنوری;   ان کا آخری مہینہ ہے، ان سب کو گھر جانا ہوگا،اب ان کے جانے کا وقت آگیا ہے، یہ جنوری تک کے مہمان ہیں۔

انہوں نے کہا کہ,  دہشت گردی میں اضافہ اورگروپ منظم ہورہےہیں; ،یہ گڈ طالبان اوربیڈ طالبان کھیل رہے ہیں،سلیکٹڈنےدہشت گردوں کےخلاف آوازنہیں اٹھائی کیونکہ سلیکٹڈمیں دہشت گردوں کےخلاف ; آوازاٹھانےکی جرات نہیں تھی ،شمالی وزیرستان میں پاکستان کاپرچم جمہوری.;  نظام کی وجہ سےلہرارہاہے،سوات،جنوبی وزیرستان میں پاکستان کاپرچم جمہوریت کی وجہ سےلہرارہاہے۔ 

Comments

Popular posts from this blog

وزرائے تعلیم کا اجلاس، گرمیوں کی چھٹیاں محدود، کسی طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ..................

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت  ; ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں رواں سال کسی بھی;,  طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے  ;   اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم کے علاوہ کشمیر اور گلگت ;  بلتستان کے وزرائے تعلیم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رواں سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحان کے پرموٹ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس نے;  اس بات پر اتفاق کیا کہ تمام کلاسز کے امتحانات ہر صورت منعقد کیے جائیں گے۔   اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور,;     بارہویں کے امتحانات جون میں لیے جائیں گے۔ رزلٹ میں تاخیر پر جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ,;    کی بنیاد پر داخلے دیں گی۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ,;  موسم گرما کی تعطیلات کم ہوں گی اور اس بارے میں فیصلہ صوبے کریں گے۔

بوائے فرینڈ کو سرعام شادی کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا، لڑکی نے تھپڑ دے مارا، لیکن وجہ شادی سے انکار نہ تھی...............

  ایک نوجوان نے ڈزنی لینڈ کی سیر کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کرنے کی رومانوی منصوبہ بندی کر رکھی تھی لیکن;  جب اس نے اپنے دوستوں کے سامنے گرل فرینڈ کے آگے ایک گھٹنے پر جھک کر شادی کی پیشکش کی تو ایسا کام ہو گیا کہ اس نے سوچا بھی نہ تھا۔  ڈیلی سٹار کے مطابق کیڈ نامی اس نوجوان نے,  جب شادی کی پیشکش کی تو اس;  کی گریشی او نیل نامی گرل فرینڈ نے اسے ہلکے سے ایک تھپڑ رسید کر دیا۔ اس تھپڑ کی وجہ شادی سے انکار نہیں تھا.  بلکہ گریشی سمجھ بیٹھی تھی;  کہ شاید وہ اس سے مذاق کر رہا ہے۔ گریشی اور کیڈ کے دوست اس واقعے کی ویڈیو بنا رہے تھے۔ گریشی نے یہ ویڈیو اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی ہے;.  جس میں اس نے لکھا ہے کہ ”کیڈ نے ڈزنی لینڈ میں مجھے شادی  کی پیشکش کی اور میں سمجھ بیٹھی کہ,  وہ میرا مذاق اڑا رہا ہے اور پھر یہ کام ہو گیا۔“ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ,  گریشی تھپڑ مارتے ہوئے کیڈ سے کہتی ہے کہ ’ایسا مت کرو‘ اور جواب میں کیڈ کہتا ہے کہ’ نہیں، اس بار میں مذاق نہیں کر رہا‘     اور یہ کہتے ہی وہ جیب سے انگوٹھی نکال ...

سونے کی قیمت میں معمولی کمی...............

  ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے ;  مطابق 100 روپے ; کمی کے بعد ; ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک ; لاکھ 12 ہزار;  روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہوکر;  96 ہزار 22 روپے ہو گئی۔\