"کوروناایس اوپیز کی خلاف ورزی پرسول اورفوجداری مقدمات کا سامنا کرنا پڑےگا"عدالت کابڑا فیصلہ آگیا...............
اسلام آباد ہائیکورٹ نے این سی او سی کے فیصلوں کی توثیق کر دی۔ عدالت نے حکم دیا کیا , ایس او پیز میں غفلت برتنے پر کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
شادی ہالز سے متعلق این سی او سی نے اہم فیصلہ کیا ہے; ، آؤٹ ڈورتقریبات کے لیے 300سےزائدافرادکی شرکت پرپابندی لگا دی گئی ہے۔ این سی او سی کے مطابق کورونا ایس اوپیز پرعملدرآمد کرانا منتظمین کی ; ذمہ داری ہوگی، کورونا پھیلاؤ یا اموات پر منتظم ذمہ دار ہوگا۔ ایس ; اوپیزکی خلاف وزری پرانتظامیہ کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔
اسلام آبادہائیکورٹ نےاین سی اوسی کےفیصلوں کی; توثیق کرتے ہوئے حکم جاری کیا کہ کوروناایس اوپیزپرعملدرآمدمیں غفلت برتنے; پرکارروائی کی جائے گی۔عدالتی حکم کے مطابق غفلت ; برتنے والاسول اورفوجداری مقدمات کاسامناکرےگا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.